علیزے شاہ کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب ڈانس کر رہی ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے اداکارہ علیزے کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سے قبل  اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ ویڈیو میں انگریزی بیک گراؤنڈ میوزک بھی سنائی دے رہا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

واضح رہے کہ علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو اُن کے مداحوں کو کچھ خاص پسند نہیں آئی ہے اور صارفین نے تنقید کرنا شروع کر دی تھی۔

The post علیزے شاہ کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email