لاک ڈاون لگنے پر عروہ حسین پریشان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عروہ حسین لاک ڈاون لگنے پر پریشان ہو گئیں۔

اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر مین دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے بال کھلے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی اداکارہ کی یہ تصویر بنا میک اپ کی ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر کت کیشن میں اداکارہ نے لکھا کہ پھر لاک ڈاون ساتھ ہی اداکارہ نے تمام انسٹا صارفین کو خود کی حفاظت رکھنے کا مشورہ دیا۔

اداکارہ عروہ نے صارفین سے کورونا ویکسین لگوانے کی بھی اپیل کی ہے

The post لاک ڈاون لگنے پر عروہ حسین پریشان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email