فنکاروں کا کام لوگوں کو انٹرٹین کرنا ہے ، اشنا شاہ

پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ فنکاروں کا کام بچوں کو وہ سبق پڑھانا نہیں ہے جو خود ان کے والدین انھیں پڑھانے میں ناکام رہے۔

اداکارہ نے ایک پوسٹ شئیر کی ہ ےجس میں لکھا ہے کہ فنکاروں کا کام لوگوں کو انٹرٹین کرنا ہے، ان کا کام بچوں کو وہ سبق پڑھانا نہیں ہے جو خود ان فنکاروں کے والدین انھیں نہ پڑھا پائے۔

واضح رہے کہ اشنا شاہ کا شمار ان چند پاکستانی ٹی وی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو انسٹا گرام پر دو ملین سے زیادہ فالوورز کو ہٹ کرچکے ہیں، جبکہ وہ خود صرف 916 کو فالو کرتی ہیں اور انسٹاگرام پر انھوں نے صرف 1001 پوسٹس شیئر کیے ہیں۔

انھوں نے جو آخری پوسٹ شیئر کی ہے اس میں انھوں نے ایک اقتباس پڑھا ہے جو کہ امریکی و برطانوی اداکار اور اسکرین رائٹر وینورتھ ملر سے منسوب ہے۔

 

 

The post فنکاروں کا کام لوگوں کو انٹرٹین کرنا ہے ، اشنا شاہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email