پی آئی اے نے پشاور سے چترال اپنی معطل شدہ پروازیں بحال کردیں

پشاور(زیل آن لائن)اطلاعات کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے چترال سے پشاور اور پشاور سے چترال کے لیے معطل شدہ پروازیں دوبارہ بحال کردیں۔ پی آئی اے دفتر سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ  ہربدھ کے روزاابجے اسلام آباد سے چترال  کی طرف روانگی  اور چترال سے ۱۲ بجکر ۵۰منٹ پر پشاورکی طرف  روانگی ہوگی ۔اسی روز پشاور سے چترال کی طرف روانگی  ۲بجکر۳۰ منٹ اورچترال سے اسلام آباد کی طرف روانگی ۳ بجکر ۵۰ منٹ ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email