روزانہ ارکائیوز

"مجدد العصر” ہمارے مولانا صاحب دامت برکاتہم

کسے خبر تھی کہ مدینہ و نجف، سمرقند و بخارا اور بغداد و دمشق سے کوسوں دُور صدیوں بعد چترال سے ایک مجدد اور مصلح ابھرے گا جو مسلمانانِ ہند کے ڈولتے ڈوبتے اور چھید بھرے سفینے کو کفر کے بھنور اور طوفان سے بچاکر پار لگانے میں کامیاب ہوجائے گا۔ گو کہ امت کی واماندگی و خستگی میں اس …

مزید پڑھئے

چترال کے خصوصی افراد کے ساتھ کھلی کچہری

چترال (زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال چترال میں سوشل ویلفئیر،اسپیشل ایجوکیشن اور ویمن امپاورمنٹ محکمہ چترال کےتعاون سے چترال کے  خصوصی افراد کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔  ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد اور سرکاری محکموں کے سربراہان،زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد  کے ساتھ خصوصی افراد  نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خصوصی افراد …

مزید پڑھئے

خودکشی  کے اسباب،علامات اور تدارک کے موضوع پر چترال میں سمینار

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحانات،اسباب،علامات اور تدارک کے موضوع پر ضلعی انتظامیہ اور شہید اسامہ وڑائچ کیرئیراکیڈمی کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر فاضل مقالہ نگار نے خودکشی کے اسباب،علامات اور تدارک کے موضوع پر اپنے مقالوں میں اس قبیح فعل کی کئی وجوہات پر روشنی ڈالی ۔ …

مزید پڑھئے

ارندو کے مقام پر پل اور خواتین ہاسٹل کا افتتاح کردیا گیا

چترال (زیل نمائندہ) سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے پاک افغان سرحدی علاقے دومیل میں  دریا پر  چار ماہ کے نہایت قلیل مدت میں ایک جھولا  پل تعمیر کیا اس پل پر 72 لاکھ روپے کی لاگت آئی۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس بریگیڈئیر معین الدین نے اس پل کا افتتاح کرتے ہوئے کام کی معیار کو بھی نہایت سراہا۔ اس پل کی …

مزید پڑھئے