لوک ورثہ کی طرف سے کھوار لوک کہانیوں کی کتاب چھاپ دی گئی

اسلام آباد(زیل نمائندہ) لوک ورثہ اسلام آباد نے  کھوار لوک کہانیوں پر مشتمل کتاب ‘کھوار شیلوغ’شمار ہ 1 کی چھپائی کی ہے ۔کھوار اور انگریزی زبان میں  اس کتاب کو نوجوان محققین فرید احمد رضا اور ظہورالحق دانش نے ترتیب دی ہے جسے کھوار شیلوغ کے نام پر لوک ورثہ اسلام آباد نے چھاپ دی ہے۔ ادبی حلقوں نے  اس کاوش کو سراہا  ہے  اوریہ کتاب اگلے ہفتے مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email