education in chitral

کشم کے چار دیہات تعلیم کی راہ دیکھ رہے ہیں

موڑکھو (زیل نمائندہ) حکمران جماعت کے تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود نئے ضلع اپر چترال کےتحصیل موڑکھو کے علاقے کشم میں نونہالان قوم کو علم کی پیاس بجھانے کے لیے سکول دستیاب نہیں۔ کشم کے ملحقہ علاقوں غورو، مشومت، پست خورہ اور شیخاندرو کے بچوں کے لیے سکول نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں تعلیمی پسماندگی پائی جاتی ہے جبکہ ان دیہات کی آبادی کی تناسب سے وہاں سکول کا قیام علاقے کے لوگوں دیرینہ خواب ہے جو شرمندہ تعبیر ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email