ہفتہ 5نومبرکو ہیڈکوارٹر چترال ٹاسک فورس میں کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کی زیر نگرانی سیکیورٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔جس میں کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے علاقے کے موجودہ سیکیورٹی صورت حال کے بارے میں شرکاء کو بتایااور حالات کے مطابق تمام سیکیورٹی اداروں کو تلقین کی کہ تمام ادارے چترال کے آمن کو برقرار رکھنے میں اپنا اپنا بھرپور کردارادا کریں۔کمانڈر چترال ٹاسک فورس نے تمام سیکیورٹی اداروں کے کاموں کو سراہا۔
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023