چیلاس(زیل نمائندہ)بابوسرٹاپ چیلاس میں برفانی تودہ گرنے سے تبلیغی جمعاعت کے چار افراد اور ایک گاڑی برفانی تودے تلے دب گئے۔ واقعہ کے فورًا بعد وہاں موجود لوکل سیاحوں نے فوری طور پہ امدادی کاروئی شروع کی اور ایک شخض کو بچانے میں کامیاب ہوئے۔بعد ازاں فوری طور پہ نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کا ویل ڈوڈر موقع پہ پہنچ کر برفانی تودہ ہٹانے سے دو مزید لاشیں ملی۔ عینی شاہد کا کہنا ہے کہ دو افراد گاڑی میں موجود ہیں انکی تلاش کے لیے لوکل سیاح، انتظامیہ ،پولیس اور 1122امدادی سرگرمیاں میں مصروف ہیں۔واقع میں جاںبحق افراد کی ملک کے مختلف حصوں سے دین کی تبلیغ کے سلسلے میں چلاس تشکیل ہوئی تھی اور بغرض سیر و تفریح بابوسر ٹاپ گئے تھے واپسی پہ برفانی تودہ کے زد میں آگئے۔ برفانی تودہ گرنے سے لوکل سیاحوں کی کافی تعداد بابوسر ٹاپ ناراں کہ طرف تھے وہ بھی پھس گئے تاہم ذرائع کے مطابق کل شام تک روڈ کو مکمل طور پہ بحال کیا جائے گا۔
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023