پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان کی ویڈیو سوشل میڈیو پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شئیر کی ہے۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منال خان گھر کے کپڑوں میں پودوں کو پانی دے رہی ہیں اور پھر اسکرین پر ہاتھ رکھتی ہیں۔
اس ویڈیو میں وہ دو دفعہ ایسا ہی کرتی ہیں اور جب تیسری بار کرتی ہیں تو ان کے کپڑے تبدیل ہو جاتے ہیں۔
اداکارہ نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ منڈے ٹرانزیشن۔
منال خان کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
The post اداکارہ منال خان کی ویڈیو وائرل appeared first on .