زارا نور عباس کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

زارا نور عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مغبی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ زارا نور عباس کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا۔

ان تصاویر میں اداکارہ کو بولڈ لک اور مغربی انداز میں دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ زارا نور عباس انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post زارا نور عباس کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email