روزانہ ارکائیوز

عمر کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا، اسٹیج آرٹیسٹ سلومی

اسٹیج آرٹیسٹ سلومی نے کہا ہے کہ عمر کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیج آرٹیسٹ سلومی نے عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ عمر کے ساتھ بہت اچھا وقت ساتھ گزارا ہے۔ سلومی نے کہا کہ عمر جیسی شخصیت کا غم ہمشہ رہے …

مزید پڑھئے

مجھ سمیت بہت سارے فنکاروں نے عمر شریف سے بہت سیکھا ہے، ندیم عثمانی

کامیڈین ندیم عثمانی نے کہا ہے کہ مجھ سمیت بہت سارے فنکاروں نے عمر شریف سے بہت سیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈین ندیم عثمانی نے عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ آج ایک بری خبر یہ ملی کہ عمر بھائی ہم میں نہیں رہے۔ ندیم عثمانی نے کہا کہ مجھ …

مزید پڑھئے

آج ایسی شخصیت روٹھ گئی جس سے فیلمی تعلقات تھے، کامیڈین سلیم آفریدی

کامیڈین سلیم آفریدی نے کہا ہے کہ آج ایسی شخصیت روٹھ گئی ہے جس سے فیلمی تعلقات تھے۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈین سلیم آفریدی نے عمر شریف کے انتقال پر ویڈیو بیان میں کہا کہ آج پوری دنیا میں جہاں لوگ اردو بولتے ہیں، ان کے لیے صدمے کی کیفیت ہے۔ سلیم آفریدی نے کہا کہ آج ایسی شخصیت روٹھ …

مزید پڑھئے

عمر شریف بہت اچھے آرٹسٹ تھے، آفتاب عالم

آفتاب عالم نے کہا ہے کہ عمر شریف بہت اچھے آرٹسٹ تھے۔ تفصیلات کے مطابق آفتاب عالم نے عمر شریف کے گھر کے باہر کھڑے ہو کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف کے حوالے سے بتانا میری خوش قسمتی ہے۔ آفتاب عالم نے کہا کہ عمر شریف بہت اچھے آرٹسٹ تھے اور عمر شریف سب کے …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بابر اعظم کے بیٹس کی تیاری حتمی مراحل میں داخل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بیٹس کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کے آغاز میں صرف 16 دن باقی رہ گئے ہیں، گرے نکولس جس کمپنی کے بیٹ بابراعظم استعمال کرتے ہیں ، نے اپنے بیٹ پر لازمی طور پر لگائے جانے والے …

مزید پڑھئے

عمران خان نے ملکی اکانومی کو تباہ کر دیا، رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی اکانومی کو تباہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثناءاللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بیس بائیس سال پہلے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے جا رہا تھا، پاکستان نے ایٹمی دھماکے بھی کیے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے …

مزید پڑھئے

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا بڑا اعلان

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے مناسلو پیک پر ریئل سمٹ اور فور سمٹ کے تنازعہ کے بعد ایک بار پھر اس چوٹی کو سرکرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے گزشتہ ہفتے نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین مناسلو چوٹی کو سر کیا تھا ،شہروز کے …

مزید پڑھئے

میرا مقصدکرکٹ کی دیوانی قوم کے لئے  کھیل کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالنا تھا، وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ میرا مقصد 22 کروڑ  کرکٹ کی دیوانی قوم کے لئے کھیل کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکتان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بطوربرٹش پاکستانی اور سابق کرکٹر3 سال …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کا وفاقی وزیر سید امین الحق سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وفاقی وزیر سید امین الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سید امین الحق نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں عمر شریف کے جسد خاکی کو جلد از جلد وطن واپس لانے پر مشاورت ہوئی۔ شاہ محمود قریشی نے مرحوم کے جسد خاکی …

مزید پڑھئے

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردی

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس 10.54 فیصد سے کم کر کے 6.84 فیصد کیا گیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی سیلز ٹیکس 11.64 فیصد سے کم کر کے 10.32 فیصد کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر …

مزید پڑھئے