روزانہ ارکائیوز

پاک فوج نے ملکی سلامتی کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ملکی سلامتی کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں دہشت گردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے حملے سے سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت …

مزید پڑھئے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 ایف سی سپاہی اور ایک لیویز سب انسپکٹر شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں چار ایف سی سپاہی اور ایک لیویز سب انسپکٹر شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں …

مزید پڑھئے

اعجاز احمد کی بھارت کیخلاف یادگار اننگ کو 24سال ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین اعجاز احمد کی بھارت کے خلاف یادگار اننگ کو 24 سال ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج سے24 برس پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے بھارت کے خلاف ایک یادگار اننگز کھیلی تھی،اعجاز احمد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کے ساتھ ساتھ سیریز میں کامیابی …

مزید پڑھئے

کامیڈی کے بادشاہ کا لقب صرف عمر شریف کو ملا ہے، سینیئر ڈائیرکٹر اور عمر شریف کے قریبی ساتھی یونس میمن

سینئر ڈائیرکٹر اور عمر شریف کے قریبی ساتھی یونس میمن نے کہا ہے کہ کامیڈی کے بادشاہ کا لقب صرف عمر شریف کو ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر ڈائیرکٹر اور عمر شریف کے قریبی ساتھی یونس میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو آیا ہے اسے جانا ہے، عمر شریف اب ہم میں نہیں رہے۔ یونس …

مزید پڑھئے

الخدمت فٹ بال ٹورنامنٹ میں الفیصل کلب نے فرینڈز کلب کو 0ـ5 سے ہرا دیا

الخدمت فٹ بال ٹورنامنٹ میں الفیصل کلب نے فرینڈز کلب کو 0ـ5 سے ہرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ٹین فٹ بال گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں الفیصل کلب کی جانب سے تمام گول کھیل کے پہلے ہاف میں کیے گئے اور فرینڈز کلب کے کھلاڑی کوئی بھی گول نہ کر سکے۔ ذرائع نے کہا کہ فاتح ٹیم …

مزید پڑھئے

عمر شریف صاحب، آپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شاہد آفریدی

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عمر شریف صاحب، آپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عمر شریف صاحب آپ ہمیشہ سکون سے رہیں۔ Rest in peace …

مزید پڑھئے

فٹبال ورلڈ کپ، انگلینڈ کی تیاریوں کو بڑا جھٹکا

فٹبا ل ورلڈ کپ کی تیاروں کے لئے انگلینڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ فٹبال  ٹیم کے 5 کھلاڑیوں نے کورونا کی ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ویکسین لگوانے سے انکار کے بعد ان کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔  انگلینڈ فٹبال حکام نے کہا کہ جو …

مزید پڑھئے

پانچویں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ دسمبر میں کھیلی جائے گی

کرغزستان کے تعاون سے پانچویں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ دسمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان ایمبسی نے 30 وی سالانہ آزادی کی تقریب مقامی ہوٹل اسلام آباد میں منعقد کرائی جس میں تمام ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔ ایونٹ کے مہمان خصوصی گورنر کے پی کے شاہ فرمان تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

اسلام آباد فیڈرل گالف ایسوسی ایشن کے صدر  زاہد دوبارہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے

اسلام آباد کے چار گالف ایسوسی ایشنز کی مشترکہ تنظیم فیڈرل گالف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اسلام آباد گالف کلب کے صدر ارباب زاہد دوبارہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تنظیم میں اسلام آباد گالف کورس ، پی اے ایف گالف کلب ، مارگلہ گرین گالف کورس اور گارڈن سٹی گالف کلب شامل ہیں ۔ …

مزید پڑھئے

انسانی بنیادوں پر افغان عوام کی ضروریات کو پورا کیا جائے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پر افغان عوام کی ضروریات کو پورا کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاجک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور تاجکستان میں والہانہ استقبال پر ان کا شکریہ ادا کیا ، دونوں رہنماؤں نے دوشنبے میں ہونی والی پیش رفت پر بات چیت کی ، دونوں رہنماؤں نے …

مزید پڑھئے