روزانہ ارکائیوز

آنٹی کرپشن مردان کی سروس ڈیلیوری سینٹر مردان میں کارروائی

آنٹی کرپشن مردان نے سروس ڈیلیوری سینٹر میں کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آنٹی کرپشن مردان کی کارروائی کے باعث ایس ڈی سی کے کمپیوٹر آپریٹر سمیت تین افراد گرفتار ہوئے ہیں۔ اے ڈی فرخ سیر نے کہا کہ کمپیوٹر آپریٹر عدنان نے ایک ہی فرد دو بار جاری کیا تھا۔ اے ڈی فرخ سیر کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی محفل مسالمہ میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے معروف شعراء آرٹس کونسل میں موجود ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محفل مسالمہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے شعراء اکرام نے شرکت کی ہے۔ ذرائع نے کہا …

مزید پڑھئے

تحصیل چوبارہ میں ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ پیش

تحصیل چوبارہ میں ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل چوبارہ اڈہ حافظ آباد کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا ہے۔ ریسکیو کا کہنا ہے کہ حادثے میں میاں بیوی اور ایک خاتون جاں بحق …

مزید پڑھئے

سجاول میں موٹر سائیکل اور چنگچی رکشے میں تصادم، 1 شخص جاں بحق اور 4 افراد شدید زخمی

سجاول میں موٹر سائیکل اور چنگچی رکشے میں تصادم ہونے کے باعث 4 افراد شدید زخمی اور 1 شخص انتقال کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سجاول کے دمدموں بس اسٹاپ کے قریب ٹھٹھہ روڈ پر موٹر سائیکل اور چنگچی رکشے میں تصادم ہو گیا جس کی وجہ سے چار افراد زخمی اور ایک فرد جاں بحق ہو گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

گوجرہ میں شاپ کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے کے تنازعے پر فائرنگ، 3 افراد شدید زخمی

گوجرہ میں شاپ کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے کے تنازعے پر فائرنگ کے باعث 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر گوجرہ میں پیش آیا جہاں گاڑی کھڑی کرنے کے تنازعے پر فائرنگ کے باعث سابق اولمپیئن ہاکی گول کیپر عمران شاہ سمیت 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 26 کیس رپورٹ، محکمہ صحت سندھ

محکمہ صحت سندھنے کہا ہے کہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 26 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے پاکستان میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ چوبیس گھنٹوں …

مزید پڑھئے

شیخوپورہ، زرعی فارم کے قریب پولیس وین پر ڈاکوؤں کی فائرنگ

شیخوپورہ میں زرعی فارم کے قریب پولیس وین پر ڈاکوؤں نے فائر نگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  شیخوپورہ ڈاکو اپنے گرفتار ساتھی ڈاکو کو چھڑوا کر فرار ہو گئےاور اسی دوران پولیس اور ڈاکوؤں میں کراس فائرنگ شروع ہو گئی۔ پولیس  کا کہنا ہے کہ ڈاکو آصف کو ریکوری کے لیے لے کر گئے تھے۔ ملزمان کےتعاقب پر پولیس …

مزید پڑھئے

افواہیں گردش کررہی ہیں کہ میں نے استعفیٰ دے دیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ میں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ افواہیں گردش کررہی ہیں  کہ میں نے استعفیٰ دے دیا ہے، ایسا پروپیگنڈہ کرنے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 1236 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1236 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1259718 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1236 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 431 ، بلوچستان میں 8، گلگت بلتستان میں 2، خیبرپختونخوا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پارلیمانی سرگرمیوں کے لئے متحرک

وزیر اعظم عمران خان آج پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مشاورت کے لئے بعض پارٹی رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاوس بلالیا، وزیر اعظم لاہور میں پرویز ملک کے خالی ہونے والے حلقے میں امیدوار سامنے لانے کے لئے مشاورت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر اعجاز چوہدری، …

مزید پڑھئے