روزانہ ارکائیوز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نمیبیا نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں نمیبیا نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ابو ظہبی میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے کے 7ویں میچ میں نمیبیا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم ان کا فیصلہ درست ثابت نہ ہوا۔ نیدرلینڈز کے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 1205 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1205 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1264721 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1205 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 318 ، بلوچستان میں 11، خیبرپختونخوا میں 94 ، اسلام …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،مدثر نذر نے پاکستان سے میچ میں بھارت کو فیورٹ قراردیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مدثر نذر نے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان سے میچ میں بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  دبئی میں موجود پاکستان ٹیم کے سابق کوچ مدثر نذرسے جب بھارت کے خلاف میچ میں ان کی پلینگ الیون کا پوچھا گیا تو اس میں انہوں نے فخرزمان اور رضوان کو بطور اوپنر …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 42 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 42 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28310 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 35128 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 2 ، خیبرپختونخوا  میں کورونا سے5جبکہ  پنجاب میں کورونا وائرس سے 35 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،اسکاٹش ٹیم کی جرسی ڈیزائن کرنے والی 12سالہ بچی کے دنیا بھر میں چرچے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی کٹ ڈیزائن کرنے والی بارہ سالہ ربیکا ڈاونی کو دنیا بھر سے داد مل رہی ہے،اس وقت 12 سالہ ڈیزائنر سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق اسکاٹش کرکٹ بورڈ نے ربیکا ڈوانی کی ایک تصویر اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کی …

مزید پڑھئے

کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو ورلڈ کپ میچز نہیں کھیلوں گا،اوئن مورگن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان  اوئن مورگن نے کہا ہے کہ کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو ورلڈ کپ میچز نہیں کھیلوں گا۔ تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی بہتر نہیں کی تو وہ خود کو ڈراپ کرنے کے لیے تیار ہوں گے۔ …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز آئندہ سال انگلینڈ کیخلاف انٹر نیشنل کرکٹ میچز سیریز کی میزبانی کریگا

 ویسٹ انڈیز آئندہ سال انگلینڈ کیخلاف ٹیٹوئنٹی  اور انٹر نیشنل ٹیسٹ کرکٹ میچز سیریز کی میزبانی کریگا۔ تفصیلات کے مطابق  دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہو گا، ایک ماہ کے وقفے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز مارچ میں کھیلی جائے گی۔  شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان5 …

مزید پڑھئے

گھریلو تشدد واقعے کی پاداش میں سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کر لیا گیاہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ گھریلو تشدد کا واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا ،گرفتاری صبح کی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو ابھی چارج نہیں کیا گیا اس حوالے سے معاملے پر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ دوسری جانب نیوساؤتھ …

مزید پڑھئے

بھارت کے خلاف ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا،انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ بیٹنگ میں شروع سے ہی اچھا کھیل کر حریف ٹیم کو دباؤ میں رکھیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان …

مزید پڑھئے

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان، پاکستان پہلا میچ جرمنی کے خلاف 24 نومبر کو کھیلے گا

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان ہو گیا ہے اور پاکستان پہلا میچ جرمنی کے خلاف 24 نومبر کو کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان ہو چکا ہے۔ پاکستان پہلا میچ جرمنی کے خلاف 24 نومبر کو کھیلے گا، عالمی ایونٹ میں پاکستان سمیت 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ 24 نومبر تا 5 …

مزید پڑھئے