روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم نے عید میلاد النبی ٖﷺ کے موقع پر ڈاکیومنٹری ٹویٹ کردی

وزیراعظم عمران خان نے عید میلاد النبی ٖﷺ کے موقع پر جاری کی گئی ڈاکیومنٹری ٹویٹ کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں عید میلاد النبی ٖﷺ کی مناسبت سے جاری کی جانے والی ڈاکومنٹری کم وقت میں مکمل کرنے پر اپنی ٹیم کی تعریف کی۔ I want …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 970 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 970 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1264112 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 970 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 275 ، بلوچستان میں 5، خیبرپختونخوا میں 88 ، اسلام …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں جشن ولادتِ رسول ﷺ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

پاکستان سمیت ملک بھر میں جشنِ ولادت رسول ﷺ شایان شان طریقے سے مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بارہ ربیع الاول کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ ملک بھر میں 12 ربیع الاول کی مناسبت سے سینکڑوں چھوٹے بڑے جلوس نکالے گئے، محافلِ میلاد کا اہتمام کیا …

مزید پڑھئے

اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو مہنگائی اور مشکل وقت نکال دے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو مہنگائی اور مشکل وقت نکال دے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ آج میں تمام امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، حضور ﷺ تمام …

مزید پڑھئے

صبا قمر کا میلادالنبیؐ پر پیغام

اداکارہ صبا قمر نے میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید میلاد النبیﷺ کے پر مسرت موقع پر اداکارہ صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں  کہا  ہےکہ تمام لوگوں کو عید میلاد النبی ص بہت مبارک ہو، مجھے اور میرے خاندان کو دعائوں میں یاد رکھیں۔ …

مزید پڑھئے

میلادالنبیﷺ کے موقع پر اداکار ہمایوں سعید کا ٹویٹ

اداکار ہمایوں سعید نے میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ عید میلاد النبیﷺ کے پر مسرت موقع پر پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں درود شریف کی تصاویر جاری کیں۔ May Allah give us the courage, strength and ability to follow in the footsteps of our beloved …

مزید پڑھئے

اداکار علی ظفر کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

اداکار علی ظفر کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا، علی ظفر کو ’ اداکار’ کی کیٹیگری کے تحت گولڈن ویزہ جاری کیا گیا ہے۔ اس موقع پر علی ظفر کا اپنے ایک بیان  کہنا تھا کہ یو اے ای حکومت سے گولڈن ویزہ ملنا میرے لیے باعث اعزاز ہے، بطور اداکار پہلا پاکستانی ہوں جسے گولڈن ویزہ …

مزید پڑھئے

پٹرول مہنگا ہونے پر شہری کا موٹرسائیکل پر بیٹھ کر انوکھا احتجاج؛ کاکا رپورٹرے کے ساتھ مزاحیہ احتجاج دیکھیں

پٹرول مہنگا ہونے پر شہری کا موٹرسائیکل پر بیٹھ کر انوکھا احتجاج؛ کاکا رپورٹرے کے ساتھ مزاحیہ احتجاج دیکھیں۔ The post پٹرول مہنگا ہونے پر شہری کا موٹرسائیکل پر بیٹھ کر انوکھا احتجاج؛ کاکا رپورٹرے کے ساتھ مزاحیہ احتجاج دیکھیں appeared first on .

مزید پڑھئے

رسول ﷺ سے محبت کا اظہار، شہری نے گھر کو ایسا سجایا کہ لوگ تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

رسول ﷺ سے محبت کا اظہار، شہری نے گھر کو ایسا سجایا کہ لوگ تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے آئیے دیکھتے ہیں ویڈیو The post رسول ﷺ سے محبت کا اظہار، شہری نے گھر کو ایسا سجایا کہ لوگ تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے appeared first on .

مزید پڑھئے

طالبان کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے پرغور نہیں کررہے، روس

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس طالبان کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے کسی امکان پر غور نہیں کر رہا۔ تفصیلات کے مطابق والڈائی انٹرنیشنل ڈسکشن کلب کے 18 ویں سالانہ سیشن میں شرکاء سے ملاقات کے بعد روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ طالبان کی سرکاری …

مزید پڑھئے