روزانہ ارکائیوز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلادیشی فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش  کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر  محمد سیف الدین انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹو ئنٹی ورلڈ کپ کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے …

مزید پڑھئے

وقار یونس نے رضوان کے گراؤنڈ میں نماز سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

پاکستان  کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے محمد رضوان کے گراؤنڈ میں نماز سے متعلق دیے جانے والے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے بھارت کیخلاف پاکستان کی شاندار فتح اور اس دوران رضوان کے نماز پڑھنے سے متعلق نجی ٹی وی شو میں ایک بیان دیا تھا جس میں ان کا …

مزید پڑھئے

ڈی کاک کا نسلی امتیاز کیخلاف اظہار سے انکار  ورلڈ کپ میچ سے دستبردار

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ویسٹ انڈیز کے خلاف  جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹسمین  ڈی کاک  نے گھٹنے ٹیک کے نسلی امتیاز کے خلاف اظہار یکجہتی کرنے سے انکار کرتے ہوئے میچ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل ہی جنوبی …

مزید پڑھئے

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان ایئرفورس کی کامیابی

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان ایئرفورس نے اپنے، اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلےگئے پہلے میچ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسلم کلب چمن کو ایک سخت مقابلے کے بعد 2-1سے ہرا دیا۔  وقفے تک مسلم کلب کو …

مزید پڑھئے

سرکاری ٹی وی پر میزبان کا رویہ ناقابل برداشت تھا ،شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلرشعیب اختر نے سرکاری ٹی وی شو پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ٹی وی پر میزبان کا رویہ ناقابل برداشت تھا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا بھر کے لیجنڈز کے سامنے یوں …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،نمیبیا کے ہاتھوں اسکاٹ لینڈ کو شکست

پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والی نمیبیا نے سپر 12 مرحلے کے اپنے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ نمیبیا کے بولر روبن ٹرمپل …

مزید پڑھئے

حریم شاہ اور بلال شاہ نے تمام حدیں پار کردیں؛ ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔ متعلقہ خبر ترکی کی سڑکوں پر حریم شاہ اور صندل خٹک کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ…   View this post …

مزید پڑھئے

پاکستان بھارت کی ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

وزارت خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قیدی کا قتل ہونے پر وضاحت مانگ لی۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان نے سویلین قیدی ضیا مصطفیٰ کے قتل پر شدید احتجاج کیا ہے اور بھارتی ناظم الامور کو بتایا …

مزید پڑھئے

گلوکار علی ظفر بھی شعیب اختر کے حق میں بول پڑے

گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے اور قومی ہیروز کا احترام کرنا سیکھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے  بیان میں کہا کہ ہمیں رائے کا حق حاصل ہے لیکن رائے کا اظہار احترام سے بھی کیا جاسکتا ہے۔ We must learn to respect our national …

مزید پڑھئے

شعیب اختر اور اینکر کی لائیو پروگرام میں نوک جھونک کے معاملے کا نوٹس لے لیا گیا

سرکاری ٹی وی(پی ٹی وی) کی انتظامیہ نے شعیب اختر اور اینکر کی لائیو پروگرام میں نوک جھونک کے معاملے پر نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے معاملہ علم میں آنے کے بعد انہوں نے پی ٹی وی کی انتظامیہ کو فی الفور تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات …

مزید پڑھئے