روزانہ ارکائیوز

بیوٹی فی کیشن فنڈز کی تقسم میں لٹکوہ وادی کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کسی صورت قبول نہیں، عمائدین لٹکوہ

گرم چشمہ(نمائندہ) لٹکوہ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر انتظام گرم چشمہ میں ایک ہنگامی اجلاس کا انعقادکیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین اور ایل ڈی ایف کے ممبران نے شرکت کی۔ ہنگامی میٹنگ میں ضلع لوئر چترال کو بیوٹی فی کیشن فنڈکی مد میں ملنے والی رقم اور اس کی غیر منصفانہ تقسیم پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا …

مزید پڑھئے

ٹنڈو محمد خان میں چنگچی رکشا نہر میں گر گیا

ٹنڈو محمد خان میں چنگچی رکشا نہر میں گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ٹنڈو محمد خان کے علاقے سرھندی آباد میں پیش آیا جہاں ایک چنگچی رکشا نہر میں جا گرا جس کی وجہ سے رکشے میں سوار 4 افراد نہر میں گر گئے۔ ذرائع نے کہا کہ مقامی افراد نے بروقت کارروائی …

مزید پڑھئے

علی ظفر کا پشتو گانے کی ریکارڈ کامیابی پر مداحوں کا شکریہ

پاکستان کے معروف گلوکار نے پشتو گانے کی ریکارڈ کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے پشتو گانے کی ریکارڈ کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گیت پسند کرنے پر چاہنے والوں کا مشکور ہوں۔ پاکستان کے معروف گلوکار کا کہنا تھا کہ علاقائی گانے …

مزید پڑھئے

سعودی ولی عہد سے فرانس کے وزیر خارجہ کی ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی شہر نیوم میں فرانس کے وزیر خارجہ ژاں ویس لی ڈریان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں عالمی اور علاقائی امور سمیت دوطرفہ امور کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔ یاد رہے گزشتہ روز وزارت خارجہ ریاض میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بھی فرانس کے وزیر خارجہ جان …

مزید پڑھئے

ملت پارک میں فائرنگ کا واقعہ، 1 فرد جاں بحق جبکہ 1 زخمی

ملت پارک میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے 1 فرد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے سمن آباد کے ملت پارک میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے شہری رشید جاں بحق جبکہ خرم شہزاد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں سماجی ویب سائٹس ڈاؤن، شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا

ملک بھر میں سماجی ویب سائٹس ڈاؤن ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شام سے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام آؤٹ آف ورکنگ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سروس معطل ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا …

مزید پڑھئے

عمر شریف پاکستان کا فخر تھے، فیصل ایدھی

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ عمر شریف پاکستان کا فخر تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے عمر شریف کے گھر کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف پاکستان کا فخر تھے، انہوں نے پوری دنیا میں شہرت پائی ہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

پی سی بی میں بڑی سطح کی تبدیلی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑی سطح کی تبدیلی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے  چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ سلمان نصیر عبوری چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمے داریاں  بھی نبھائیں گے ۔  نئی تعیناتی تک سلمان نصیر پی سی بی کے عبوری چیف ایگزیکٹو( سی …

مزید پڑھئے

آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کا  آغاز کر دیا ہے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ورلڈکپ کے تمام میچز میں 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت ہوگی جبکہ  کرکٹ کے مداح پوری دنیا سے آن لائن ٹکٹ کی بکنگ کرواسکتے ہیں۔ واضح …

مزید پڑھئے

چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ

چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کل اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور فواد چوہدری سمیت وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں نیب کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلہ ہو گا …

مزید پڑھئے