روزانہ ارکائیوز

صاف شفاف جِلد کیلئے اب صابن گھر میں ہی تیار کریں

صاف شفاف جِلد کے حصول کے لئے مارکیٹ میں دستیاب بیوٹی پروڈکٹس کو چھوڑ کر اب گھر میں اس فارمولے سے بنے صابن کا استعمال کریں۔ صابن تیار کرنے کے لئے سب سے اہم اور بنیادی جُز با آسانی پنسار کی دکان سے ملنے والا کیمیکل لئی (Lye) ہے۔ اس صابن کی ٹکیہ کے لیے سب سے پہلے با آسانی …

مزید پڑھئے

کلونجی کا تیل جلد اور بالوں کیلئے بھی مفید

کلونجی کی افادیت سے تو ہر کوئی واقف ہے جبکہ اس سے حاصل کیے جانے والے تیل کے بھی بے شمار فوائد ہیں جنہیں جاننا اور اس کا استعمال کرنا صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔ کلونجی کا تیل اپنے اندر خوبصورتی کے راز  سموئے ہوئے ہے، بے رونق جِلد اور روکھے بالوں سے پریشان افراد کے لئے کلونجی کا …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز وائرل ہوگئیں

بھارت کے بعد اب پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو بھی شکست دے دی۔ پاکستان نے سیکیورٹی کا جواز بنا کر واپس لوٹنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو کرارا جواب دے دیا۔ نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد سلسلہ یہاں ختم نہیں ہوا بلکہ اب سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ہے اور صارفین کے دلچسپ و تنقیدی …

مزید پڑھئے

پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف فتح ’سکیورٹی فورسز‘ کے نام کردی

قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف فتح سکیورٹی فورسز کے نام کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے میچ کے بعد فاتح ٹیم کے ہمراہ سیلفی ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف جیت سکیورٹی فورسز کے نام کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بوائز ویل ڈن، …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ سے جیت پر وزیر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ سے فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شاندار کارکردگی پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک عمدہ ٹیم ہار کی صورت میں اپنی غلطیوں کا جائزہ لے گی …

مزید پڑھئے

منال خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

پاکستانی اداکارہ منال خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official) شئیر کی گئی تصویر میں منال مشرقی انداز میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس سے …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial) انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ۔ اس سے قبل اداکارہ علیزے شاہ …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کردیا

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی …

مزید پڑھئے

بھارت کے بعد شاہینوں کی نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے کیویز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ۔ CONGRATULATIONS! Pakistan make it two out of two #WeHaveWeWill #T20WorldCup pic.twitter.com/WkMfL5QCTY — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) …

مزید پڑھئے

ترکی کی سڑکوں پر حریم شاہ اور صندل خٹک کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ ترکی کی سڑکوں پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حریم شاہ کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) ویڈیو میں حریم …

مزید پڑھئے