روزانہ ارکائیوز

میر شکیل کے خلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں نیا موڑ آگیا

جنگ / جیو کے مالک میر شکیل کی کرپشن، جعلی خبریں پھیلانے کی تاریخ رہی ہے۔ میر شکیل الرحمان کے خلاف لاہور میں 54 کنال پرائم اراضی غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کے خلاف میگا کرپشن کیس نے منگل کو ایک نیا موڑ لیا جب احتساب عدالت کے جج نے پراسیکیوٹر کو نیب ترمیمی آرڈیننس میں اس کے اثرات …

مزید پڑھئے

کراچی میں جیب کتروں کا راج

کراچی میں جیب کتروں سے شہریوں کے جنازوں کو بھی نہ بخشا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی رکن راجہ اظہر نے واردات کو ناکام بناتے ہوئے ملزم وسیم کو پولیس کے حوالے کردیا، ملزم وسیم صوبائی رکن کی جیب کاٹ کر پرس لیکر فرار ہورہا تھا، وسیم نامی مجرم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ صوبائی رکن راجہ …

مزید پڑھئے

سندھ میں ڈینگی کی صورت حال

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 37 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 18 کیس رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں 9 اور میرپور خاص میں 11 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ میں ماہ اکتوبر میں ڈینگی کے اب تک 492 کیس رپورٹ ہوئے …

مزید پڑھئے

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی

لاہور میں ایف آئی اے نے کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والا جناح ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار کرلیا ہے۔ ایف ائی اے حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے موبائل سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹر کی پچاس برہنہ ویڈیوز …

مزید پڑھئے

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتیں تین برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت تقریبا 83 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے، یہ قیمت گزشتہ تین سالوں کی بلند ترین سطح ہے۔ برنٹ آئل مارکیٹ میں تیل کی …

مزید پڑھئے

امریکہ میں طیارہ زمین پر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دوران پرواز ہچکولے کھاتے ہوئے گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کی وجہ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ طیارے گرنے سے دو گھر، ٹرک اور فائر بریگیڈ کی گاڑی تباہ ہوگئی، زخمیوں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو ادارے کے مطابق طیارہ، ٹرک …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکار ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے

معروف پاکستانی اداکار عثمان مختار ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکار عثمان مختار نے اپنے زخمی ہاتھ کی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو خبردار کیا ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عثمان مختار کا ہاتھ زخمی ہے جو کہ اُنہوں نے خود …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے نوجوان فلم پروڈیوسر و اداکار مہیش کونیرو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہیش کونیرو کو حیدرآباد میں ان کے گھر میں دل کا دورہ پڑا تھا، جہاں سے انہیں اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ اداکار و پروڈیوسر کی موت پر جنوبی بھارت …

مزید پڑھئے

ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر میں آئینی اور قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر میں آئینی اور قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیر اطلاعات یعنی پہلے جو تقرری ہوئی ہے وہ …

مزید پڑھئے

عمران نیازی پاکستان کو رفتہ رفتہ بدترین اداراتی انتشار میں دھکیل رہا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کو رفتہ رفتہ بدترین اداراتی انتشار میں دھکیل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ عمران نیازی پاکستان کو رفتہ رفتہ بدترین اداراتی انتشار میں …

مزید پڑھئے