روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 1677 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1677 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1252029 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1677 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 585 ، خیبرپختونخوا میں 171 ، اسلام آباد میں 68، …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 50 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 50 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 27971 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 44720 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 79، پنجاب میں کورونا وائرس سے 25 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے 1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 15 افراد جاں …

مزید پڑھئے

یمنیٰ زیدی بھی مایا علی کے حُسن کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مایا علی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ مایا علی نے گلابی فراک زیب تن کیے روائتی انداز اپنائے اپنا فوٹو شوٹ انسٹاگرام کی زینت بنایا۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) جہاں ان کے  فوٹو شوٹ پر جہاں ان کے مداح پسندیدگی کا …

مزید پڑھئے

اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اُشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے،   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ ایک پارلر میں موجود …

مزید پڑھئے

روس خلا میں ہالی ووڈ کے پہلے پروجیکٹ کو پیچھے چھوڑنے کیلئے تیار

امریکی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے پہلے پروجیکٹ کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلا میں پہلی فلم کی شوٹنگ کرنے کے لیے روسی اداکار اور ہدایت کار پر مشتمل عملہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ ’دی چیلنج‘ فلم کا عملہ سویوز ایم ایس 19 خلائی جہاز کے …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ اُشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اورنج رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) …

مزید پڑھئے

حکومت ملکی مفاد کی خاطرانتخابات کے عمل کو شفاف بنانا چاہتی ہے،وزیر اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملکی مفاد کی خاطرانتخابات کے عمل کو شفاف بنانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار دینے کے حوالے سے وزیرِ اعظم کو بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں …

مزید پڑھئے

کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ کس معروف اداکارہ کی تصویر ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں کچھ لوگوں کے لیے یہ اندازہ لگانا مشکل ہو گیا ہے کہ آخر یہ کونسی اداکارہ  ہیں۔ جی یہ کوئی اور نہیں بلکہ ہر دل عزیز اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اداکارہ ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

صحت مند جِلد کیلئے ضروری وٹامنز کونسے ہیں؟

اس دور میں جِلد کی دیکھ بھال سے محبت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے،  اسکن کیئر ضرورت سے زیادہ اہم بن گیا ہے جبکہ انٹرنیٹ نے لوگوں کی جِلد کی دیکھ بھال اور اس کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ انٹرنیٹ نے عوام کو صحت مند جلد کے لیے غذائیت اور اس طرح …

مزید پڑھئے

گیس اور تیزابیت کا علاج کیسے ممکن ہے؟ماہرین نے بتادیا

ماہرین کے مطابق میڈیکل سائنس میں غذاؤں کی ٹھنڈی یا گرم تاثیر کا کوئی تاثر نہیں پایا جاتا تاہم کونسی غذا کتنی مقدار میں لی جا رہی ہے یہ ضرور معنی رکھتا ہے۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ مصالحے دار غذاؤں کا استعمال انسانی صحت اور معدے کے لئے نہایت نقصان دہ ثابت ہوتا ہے جبکہ مصالحے کے علاوہ …

مزید پڑھئے