روزانہ ارکائیوز

برطانیہ میں آباد مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کیمبرج سنٹرل مسجد کی برطانیہ کی خوبصورت ترین عمارت ہونے کے ایوارڈ کی خبر نے برطانیہ میں آباد مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیمبرج سنٹرل مسجد کو رائل انسٹیٹیوٹ آف برٹش آرکیٹیکٹ  کلائنٹ آف دی ایئر 2021 کا نام دیا گیا ہے، سالانہ آر آئی بی اے ایوارڈ مثالی کلائنٹس کو تسلیم کرتا ہے، …

مزید پڑھئے

ہربھجن سنگھ کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ شروع ہونے سے قبل ہی پاکستانی ٹیم پر طنز

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ شروع ہونے سے قبل ہی پاکستانی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پھر سے ہار جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سگھ نےپاکستان کے سابق کھلاڑی شعیب اختر کو کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کا کوئی فائدہ نہیں، پاکستان پھر سے ہار …

مزید پڑھئے

غیر منتخب وزیر خزانہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے تباہ کن معاہدے کر رہے ہیں، شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ غیر منتخب وزیر خزانہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے تباہ کن معاہدے کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے کہا تھا خود کشی کروں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائوں گا۔ شازیہ مری …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ میں لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اور ساتھیوں کا حملہ

گوجرانوالہ میں لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اورساتھیوں نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اورساتھیوں نے حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے مصدق حسین زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت کے حکم پر اس کیس کا مقدمہ …

مزید پڑھئے

ایشیا کپ کرکٹ کے اگلے 2 ایڈیشن کی میزبانی سری لنکا اور پاکستان کے سپرد

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ کرکٹ کے اگلے 2 ایڈیشنز کی میزبانی سری لنکا اور پاکستان کے سپرد کرنے کی توثیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس دبئی میں جے شاہ کی سربراہی میں ہوا، جس میں ایشین کرکٹ کے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا،2022میں سری لنکا اور اس کے اگلے …

مزید پڑھئے

2 دنوں میں پٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ممکن ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2 دنوں میں پٹرول اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 15 سے 49 روپے فی کلو، کوکنگ آئل 14 …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں دو کانکن کان ملبے تلے دب گئے

بلوچستان میں دو کانکن کان ملبے تلے دب گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ناصر آباد میں مٹی کا تودہ گرنے سے کوئلہ کان دب گئے ہیں۔ مائنز ذرائع کا کہنا ہے کہ کانکنوں کو نکالنے کے لیے تاحال ریسکیو آپریشن شروع نہیں ہوسکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ مائنز پانچ گھنٹے گزرنے کے باوجود تاحال …

مزید پڑھئے

گلگت میں صوبائی کابینہ کے 11 واں اجلاس کا انعقاد

گلگت میں صوبائی کابینہ کے 11 واں اجلاس کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت میں صوبائی کابینہ کے 11 واں اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں یہ فیصلہ ہوا کہ پورے گلگت بلتستان کو پلاسٹک فری کرنا ہے۔ صوبائی کابینہ کا فیصلہ ہے کہ 1 جنوری 2022 سے گلگت بلتستان میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر …

مزید پڑھئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ کرلیا

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان اکبر پین امریکن گیمز تک امریکی گول کیپرز کو تربیت دیں گے،39 سالہ سلمان اکبر کو امریکی ہاکی ایسوسی ایشن نے چار ماہ کیلئے گول کیپرز ٹریننر مقرر کیا ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا …

مزید پڑھئے

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام13 ویں پاکستان پریمیئرفٹ بال لیگ

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  پہلے میچ میں کے آر ایل اور پاکستان ایئرفورس کی ٹیمیں 2ـ2 گول سے برابر رہیں،وقفے تک پاکستان ایئرفورس کو کے آر ایل کے خلاف دو گول کی برتری حاصل تھی، دوسرے …

مزید پڑھئے