گوجرانوالہ میں لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اور ساتھیوں کا حملہ

گوجرانوالہ میں لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اورساتھیوں نے حملہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اورساتھیوں نے حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے مصدق حسین زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت کے حکم پر اس کیس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق یونس انصاری،علی اصغر اور ساتھیوں نے اسلحہ تانا اور ڈنڈوں مصدق حسین کو مارا شروع کر دیا۔
مدعی کا کہنا ہے کہ پولیس نے میرا مقدمہ درج نہ کیا اور پولیس ملزمان سے ملی ہوئی تھی۔ 27 دن بعد عدالت نے انصاف دیا اورمیرا مقدمہ درج ہوا۔

The post گوجرانوالہ میں لیگی کارکن مصدق حسین پر پی ٹی آئی راہنما یونس انصاری اور ساتھیوں کا حملہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email