روزانہ ارکائیوز

21 اکتوبر اسلام آباد میں بھرپور احتجاج ہو گا، نصراللہ رندھاوا

امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر اسلام آباد میں بھرپور احتجاج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حکومت کو چیلنج کرے۔ نصراللہ رندھاوا کا کہنا تھا کہ ہم 21 اکتوبر کو اسلام آباد میں …

مزید پڑھئے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ شایان شان طریقہ سے منایا جائے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ ربیع الاول کا مقدس مہینہ شایان شان طریقہ سے منایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنر ہاﺅس میں …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلےروز کے دوسرےمیچ میں ا سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرا کر اپ سیٹ کر دیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم 141رنز کے تعاقب میں 134 رنز بنا سکی ،اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف 6 رنز سے کامیابی  سمیٹ لی۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے براڈ ویل نے3، …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن نے گزشتہ پانچ برس میں سب سے زیادہ مقابلے کرانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکواش فیڈریشن گزشتہ کئی برس سے خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کو ٹرافیوں سے نواز رہی ہے اور رواں برس بھی پاکستان اسکواش فیڈریشن نے صوبائی اسکواش ایسوسی ایشن کو خصوصی ٹرافی سے نوازا۔  اس سلسلے میں …

مزید پڑھئے

اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشِ جاری

اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشِ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشِ جاری ہے اور بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری ہے۔ ترجمان آئیسکو نے کہا کہ آپریشن ٹیمیں الرٹ ہو گئی ہیں، موسم بہتر ہوتے ہی بجلی …

مزید پڑھئے

بلاول زرداری حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے بجائے سندھ کی عوام کے لیے کچھ کریں، وزیر مملکت فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول زرداری حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے بجائے سندھ کی عوام کے لیے کچھ کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 13 سالوں سے سندھ کی عوام ان کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں، سندھ میں غربت، بے روزگاری …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کل پیر سے اپنے مشن کا آغاز کرے گی

چوکوں چھکوں کی برسات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کل پیر سے اپنے مشن کا آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ سے قبل پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز کیخلاف (کل )پیر کو دبئی میں کھیلے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر3بجے شروع ہو گا۔ پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ20اکتوبر …

مزید پڑھئے

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2089 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اب تک ڈینگی کے باعث جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 141 شہری ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھئے

شہزاد لغاری کا علاج سندھ حکومت کر رہی ہے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہزاد لغاری کا علاج سندھ حکومت کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کوٹری کی فیکٹری میں 15 سالہ بچے شہزاد لغاری کی ٹانگ کٹنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا …

مزید پڑھئے

وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے وضاحت

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے وضاحت میں کہا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزرات خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں، سیکرٹری خزانہ کی قیادت میں مذاکرات واشنگٹن ڈی سی میں …

مزید پڑھئے