روزانہ ارکائیوز

سابق وزیر اعظم و صدر آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان کی وفات پر دکھ اور افسوس ہوا، اسد قیصر

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم و صدر آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان کی وفات پر دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سابق وزیر اعظم و …

مزید پڑھئے

بیشک یہ درست ہے کہ اپنے لوگوں کا خیال کسی بھی ریاست کے لیے اولین ہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ آف پاکستان رضا ربانی نے کہا ہے کہ بیشک یہ درست ہے کہ اپنے لوگوں کا خیال کسی بھی ریاست کے لیے اولین ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں دی انٹلیکچولز فورم کی جانب سے “افغانستان کا پیچیدہ معاملہ اور اس کے اثرات” پر سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں سابق چیئرمین سینیٹ …

مزید پڑھئے

افغان معاشرہ اس وقت قبائلی نظام میں زندگی گزار رہا ہے، عبدالمالک بلوچ

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ افغان معاشرہ اس وقت قبائلی نظام میں زندگی گزار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں دی انٹلیکچولز فورم کی جانب سے “افغانستان کا پیچیدہ معاملہ اور اس کے اثرات” پر سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے تقریر کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

افغانستان کا جو مسئلہ ہے، ہم نے ہر پہلو سے آج اس پر بات کی ہے، چیئرپرسن انٹلیکچوئلز فارم

چیئرپرسن انٹلیکچوئلز فارم مسعود نورانی نے کہا ہے کہ افغانستان کا جو مسئلہ ہے، ہم نے ہر پہلو سے آج اس پر بات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں دی انٹلیکچولز فورم کی جانب سے “افغانستان کا پیچیدہ معاملہ اور اس کے اثرات” پر سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں چیئرپرسن انٹلیکچوئلز فارم مسعود نورانی …

مزید پڑھئے

پڑوسی ہونے کے ناتے افغانی ہمارے بھائی اور بہن ہیں، صدر عوامی تحریک

صدر عوامی تحریک ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ پڑوسی ہونے کے ناتے افغانی ہمارے بھائی اور بہن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں دی انٹلیکچولز فورم کی جانب سے “افغانستان کا پیچیدہ معاملہ اور اس کے اثرات” پر سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں صدر عوامی تحریک ایاز لطیف پلیجو نے تقریر کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

وزیر داخلہ کا سردار سکندر حیات خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سابق صدر و وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار سکندر حیات خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر شیخ رشید احمد نے سردار سکندر حیات خان کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کی۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اللہ تعالی سردار سکندر حیات کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں …

مزید پڑھئے

پاکستان کی خارجہ پالیسی سوالیہ نشان بنتی جا رہی ہے، مہتاب اکبر راشدی

سابق رکن سندھ اسمبلی مہتاب اکبر راشدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی سوالیہ نشان بنتی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں دی انٹلیکچولز فورم کی جانب سے “افغانستان کا پیچیدہ معاملہ اور اس کے اثرات” پر سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں سابق رکن سندھ اسمبلی مہتاب اکبر راشدی نے تقریر …

مزید پڑھئے

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، ناردرن نے بلوچستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ ٹورنامنٹ کے چھبیس ویں میچ میں نادردن نے بلوچستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ناردرن نے 186 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ،علی عمران 64, ذیشان ملک 53،ناصر نواز نے 30 رنز بنائے عمید آصف اور عماد بٹ نے …

مزید پڑھئے

تقریبا چالیس سال سے افغانستان کو مسائل کا سامنا ہے، عبدالوہاب بلوچ

بلوچ نیشنل فرنٹ کے رہنما عبدالوہاب بلوچ نے کہا ہے کہ تقریبا چالیس سال سے افغانستان کو مسائل کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں دی انٹلیکچولز فورم کی جانب سے “افغانستان کا پیچیدہ معاملہ اور اس کے اثرات” پر سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں بلوچ نیشنل فرنٹ کے رہنما عبدالوہاب بلوچ نے تقریر …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کی بلغاریہ کے صوفیہ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کی پیرس سے اسلام آباد کی پرواز کے طیارے کی بلغاریہ کے صوفیہ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے عبد اللہ خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پیرس سے اسلام آباد آنے والی چارٹر پرواز میں خاتون مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث طیارے …

مزید پڑھئے