روزانہ ارکائیوز

پی آئی اے انتظامیہ کا بڑا اقدام

کراچی میں پی آئی اے انتظامیہ کا بڑا اقدام کراچی میں پی آئی اے انتظامیہ نے بڑا اقدام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے کیبن کریو کے واجبات الاد الاؤنس کی ادائیگی کردی ہے۔ ذرائع نے کہا کہ کیبن کریو کو بین الاقوامی پروازوں پرعملے کو ملنے والا الاؤنس گذشتہ 3 برس سے التوا کا شکار تھا۔ …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے شاندار میچز کے یادگار لمحات

کرکٹ میں کئی ایسی انفرادی پرفارمنسز دیکھنے کو ملتی ہیں کہ وہ ہر کسی کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں اور مدتوں یاد رہتی ہیں،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی ایسی کئی یاد گار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ہیں جو فینز کو آج بھی یاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2000 میں شروع …

مزید پڑھئے

سموگ سے بچاؤ کے لیے پنجاب حکومت کا فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

سموگ سے بچاؤ کے لیے پنجاب حکومت نے فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ فصلوں کی باقیات، کوڑا کرکٹ جلانے اور فضائی آلودگی کا سبب بننے والی صنعتوں اورگاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع نے کہا کہ چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبے میں …

مزید پڑھئے

کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لال رنگ کا لباس زیب …

مزید پڑھئے

اداکارہ اقراء عزیز کی تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔ اقراء عزیز نے ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz) اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اقراء عزیز آسمانی رنگ جوڑا پہنی ہوئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل کی اہم کارروائی

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے اہم کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہائوس کا جعلی سیکشن افسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والا جعل سازی گرفتار ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم جعلی پارٹی نیشنل پیس کونسل فار انٹر فیتھ ہارمنی پاکستان کا خود ساختہ چیئرمین بھی بنا تھا۔ ذرائع نے کہا کہ ملزم …

مزید پڑھئے

کراچی کے بفرزون میں قتل کیس کے گواہ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ درج

کراچی کے بفرزون میں قتل کیس کے گواہ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ درج ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ نجی میڈیکل سینٹر کے مالک ارسلان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ متن کا کہنا ہے کہ مقتول غلام مرتضیٰ گذشتہ 28 برس سے ہمارے گھر بطور ڈرائیور ملازم تھا۔ مدعی نے کہا کہ مقتول ایک سال قبل …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar) عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

تھانہ کورال اور سہالہ کی سنیپ چیکنگ کے دوران بھرپور کارروائیاں

تھانہ کورال اور سہالہ نے سنیپ چیکنگ کے دوران بھرپور کارروائیاں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سنیپ چیکنگ میں غیر قانونی اسلحہ اور قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جس کی وجہ سے 15 ملزمان گرفتار ہوئے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن ایس ایم جی گن، رپیٹر گن، تیس بور ایم پی …

مزید پڑھئے

مردان میں ماچس فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

مردان میں ماچس فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان کی رشکئی انڈسٹریل اسٹیٹ المرتضیٰ ماچس فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ ذرائع نے کہا کہ آگ کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیمیں اور گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے 4 گھنٹے طویل جدوجہد …

مزید پڑھئے