روزانہ ارکائیوز

تھانہ صدر کے علاقے 388 بی میں افسوس ناک واقعہ پیش

تھانہ صدر کے علاقے 388 بی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہندی کی تقریب میں دولہا کے دوستوں اور رشتے داروں نے فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر قریب کھڑا 12 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی لڑکے کی شناخت 12 سالہ عبد الرحمن ولد محمد اشفاق …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 1126 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1126 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1260844 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1126 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 590 ، بلوچستان میں 8، گلگت بلتستان میں 2، خیبرپختونخوا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28224 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 4058 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 6 ، اسلام آباد میں کورونا سے 2 ، خیبرپختونخوا  میں کورونا سے 7 جبکہ  پنجاب میں کورونا وائرس سے 8 افراد جاں …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر ہرنائی کا زلزلہ متاثرین کے لیے آنے والے سامان کی ہرنائی سے باہر منتقلی

ڈپٹی کمشنر ہرنائی نے زلزلہ متاثرین کے لیے آنے والے سامان کی ہرنائی سے باہر منتقلی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ہرنائی نے زلزلہ متاثرین کے لیے آنے والے سامان کی ہرنائی سے باہر منتقلی کی اور دکانوں میں سامان فروخت پر پابندی عائد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی نے اس موقعے پر کہا کہ اگر کسی گاڑی …

مزید پڑھئے

اداکارہ یشمیٰ گل کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ یشمیٰ گل کے برائیڈل شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial) پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عروسی لباس زیب …

مزید پڑھئے

چونیاں میر کوٹ باٸی پاس پر ڈکیتی کی واردات

-تفصیلات کے مطابق چونیاں متاثرہ شخص محمد یوسف اپنے والدہ کے ساتھ الہ آباد سے موٹر سائیکل پر چونیاں گھر آ رہا تھا کہ 3 موٹر ساٸیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹی پولیس نے موقعے پر پہنچ کر کاررواٸی کا آغاز کر …

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت سیاحت کو بطور صنعت ترقی دینے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق صوبے میں سیاحت کو بطور صنعت ترقی  دینے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس ہوا جس میں انٹگریٹڈ ٹوارزم زونز نے ماسٹر پلاننگ وزیر …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کابل آپریشن تاحکم ثانی بند ہونے کا معاملہ

پی آئی اے کے کابل آپریشن تاحکم ثانی بند ہونے کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے کابل آپریشن میں فلائٹ آپریشن معطل کرنے کی وجوہات سامنے آ گئیں ہیں۔ ذرائع پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کابل کے کنٹری منیجر کو مقامی انتظامیہ نے دو گھنٹے تک یرغمال رکھا …

مزید پڑھئے

حرا مانی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ہرے اور گلابی …

مزید پڑھئے

زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)  زالے سرحدی کی جانب …

مزید پڑھئے