روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 1153 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1153 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1254539 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1153 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 506 ، خیبرپختونخوا میں 220 ، اسلام آباد میں 124، …

مزید پڑھئے

بھگت پورہ کے علاقے شہباز روڈ پر قتل کا افسوس ناک واقعہ

بھگت پورہ کے علاقے شہباز روڈ پر قتل کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے بھگت پورہ میں پیش آیا جہاں گھریلو تنازع پر باپ نے اپنی بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد 55 سالہ رانا شہباز نے …

مزید پڑھئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے 29 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے 29 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیمپ کمانڈنٹ و ہیڈ کوچ قومی جونیئر ہاکی ٹیم اولمپین دانش کلیم کی زیر نگرانی تربیتی کیمپ 14 اکتوبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہو گا۔ انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں …

مزید پڑھئے

زالے سرحدی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ زالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay) پوسٹ کی جانے …

مزید پڑھئے

فری فائر پاکستان میں ہونے والا پہلا ای اسپورٹس ٹورنامنٹ ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فری فائر پاکستان میں ہونے والا پہلا ای اسپورٹس ٹورنامنٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے فری فائر پاکستان لیگ کے فائنل کی 12 ٹمیوں کے لیڈرز نے ملاقات کی۔ اس موقعے پر فواد چوہدری نے کہا کہ فری فائر گیم میں ایک کروڑ روپے تک کے …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اشنا شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

جزیرہ ایئرویز کی کویت سے جانے والی مسافر پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

جزیرہ ایئرویز نے کویت سے جانے والی مسافر پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی نجی فضائی کمپنی جزیرہ ایئرویز کے ایک مسافر طیارے کو بم کی موجودگی کی اطلاع پر ترکی میں ترابزون کے ہوائی اڈے پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بم کی اطلاع بعد میں غلط …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ ٹیم آج  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قرنطینہ میں چلی جائے گی

قومی کرکٹرز 8 دن کا قرنطینہ مکمل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج  پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی اور فخر زمان کی شمولیت کا فیصلہ بھی آج ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم 15 اکتوبر کو چارٹر طیارے سے یو …

مزید پڑھئے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا طلحہ طالب اور ارشد ندیم کو زیردست خراج تحسین پیش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے طلحہ طالب اور ارشد ندیم کو زیردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس سینیٹر رضاء ربانی کی زیر صدارت ہوا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ، اولمپئین طلحہ طالب اور ارشد ندیم شریک ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمان کل لاہور کا دورہ کریں گے

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کل لاہور کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کل لاہور کا دورہ کریں گے، فضل الرحمان کے لاہور کے دورے کا شیڈول سامنے آگیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کل معروف شاعر سلمان گیلانی کی عیادت …

مزید پڑھئے