روزانہ ارکائیوز

یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک ویکسین کے عمل کو یقینی بنایا جائے، محکمہ داخلہ سندھ

محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک ویکسین کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق این ایس و سی کے فیصلوں پرمحکمہ داخلہ سندھ نے یدایت نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک ویکسین کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔ محکمہ داخلہ …

مزید پڑھئے

حکومتی وعدے اور دعوے کھوکھلے ثابت ہورہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتی وعدے اور دعوے کھوکھلے ثابت ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیٹرول اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا ایک اور عوام دشمن فیصلہ ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

لندن میں پاکستان کی موجودہ معیشت کی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد

لندن میں پاکستان کی موجودہ معیشت کی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل پروفیشنلز کونسل برطانیہ نے پاکستان کی موجودہ معیشت کی صورتحال پر لندن میں اہم اجلاس منعقد کیا جس کی صدارت انٹرنیشنل پروفشنل کونسل پاکستان کے نو منتخب چیئرمین مرزا اشتیاق بیگ نے کی ہے۔ اجلاس میں پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2595 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2595 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1245394 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2595 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 756 ، بلوچستان میں 17 ، خیبرپختونخوا میں 243 ، …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ نے یو این کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ کی کاشوں کو تسلیم کیا ،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ  وزیر خارجہ نے یو این کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ کی کاشوں کو تسلیم کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جی 77 وزراتی اجلاس کے دوران بیان میں فوری عالمی اقدامات پر زور دیا، ان …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان نے نالہ لائی ایکسپریس وے پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نالہ لائی ایکسپریس وے پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نالہ لائی ایکسپریس وے پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی جس میں …

مزید پڑھئے

پاک چین دوستی تاریخی،گہری اور مضبوط ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی تاریخی گہری اور مضبوط ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں چین کے 72 ویں قومی دن کے موقع پر چین کی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے On behalf of my govt & the people …

مزید پڑھئے

امریکہ جیسے ملک میں مہنگائی تیس سالہ بلند ترین سطح پر جا چکی ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ امریکہ جیسے ملک میں مہنگائی تیس سالہ بلند ترین سطح پر جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بدقسمتی سے دنیا سو سالہ بد ترین کسادبازاری کا شکار ہے جس …

مزید پڑھئے

ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں، جام کمال خان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم بلوچستان کے لیے چیزوں کو بہتر کر رہے ہیں اور میں جانتا ہوں کہ اس پر بہت …

مزید پڑھئے

کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہونے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو بخار نہیں ہے ، محمد حفیظ کو ڈینگی بخار کی وجہ سے کمزوری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  محمد حفیظ کے جلد مکمل فٹ ہونے کے لئےبورڈ پرامید ہے، …

مزید پڑھئے