روزانہ ارکائیوز

گوجرانوالہ میں مینیجر پر تشدد ہونے کا واقعہ

گوجرانوالہ میں کچھ افراد نے مینیجر کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی الیکٹرونکس شاپ پر 10 سے زائد مسلح افراد نے قسط مانگنے پر برانچ مینیجر کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عظیم نامی شخص نے شاپ سے قسطوں پر مائیکرو ویو اون لیا تھا۔ متاثرہ شخص شعیب انور …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے سیکشن 144 کے تحت حکم نامہ جاری

ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے سیکشن 144 کے تحت حکم نامہ جاری ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں ضلعی حکومت کی جانب سے شادیوں پر دو ماہ کے لیے سیکشن 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شادی کارڈ پر صرف کورونا ویکسینیٹڈ افراد کو مدعو …

مزید پڑھئے

شاہین آفریدی کا 2022 کے لئے انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اگلے سال کاؤنٹی چییمپئین شپ میں ایکشن میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے 2022 کے لیے کاؤنٹی مڈل سیکس سے معاہدہ بھی کرلیا ہے۔ شاہین شاہ  آفریدی مڈل سیکس کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ اور کاؤنٹی چیمپئین شپ میچز کے لیے …

مزید پڑھئے

لیاقت پور میں 14 سالا بچی کے ساتھ زیادتی

لیاقت پور میں 14 سالا بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت پور میں تھانہ شیدانی کی حدود میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی کھیتوں میں گھاس کاٹ رہی تھی جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کے شور واویلا پر ملزم …

مزید پڑھئے

انگلش کرکٹر ٹیمل ملز بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے

انگلش کرکٹر ٹیمل ملز نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے بہترین وینیو قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر ٹیمل ملز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کا دورہ کرچکا ہوں، کرکٹ کے لیے پاکستان ایک بہترین وینیو ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ , سدرن پنجاب نے پہلی کامیابی حاصل کرلی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب نے پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں سدرن پنجاب نے نادرن کو شکست دے دی۔ نادرن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 211 رنز بنائے تھے، نادردن کے حیدر علی نے ناقابل شکست 72 رنزبنائے،عماد وسیم 40 ،محمد نواز 38، …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 1826 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1826 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1253386 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1826 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 606 ، خیبرپختونخوا میں 200 ، اسلام آباد میں 106، …

مزید پڑھئے

تھانہ نوشہرہ جدید پولیس کی کارروائی، 3 خطرناک ملزم گرفتار

تھانہ نوشہرہ جدید پولیس نے کارروائی کر کے 3 خطرناک ملزم گرفتار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بہاول پور میں تھانہ نوشہرہ جدید پولیس نے کارروائی کر کے سنگین مقدمات میں ملوث بین الاضلاعی بلا میوڑہ گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزمان میں کریم بخش عرف بلامیوڑہ، بشیر احمد …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 67 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 67 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28012 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 44127 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 20، پنجاب میں کورونا وائرس سے 39 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے2 ، آزاد کشمیر  میں کورونا سے 1جبکہ خیبرپختونخوا میں …

مزید پڑھئے

ماضی کے حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے ماضی کے حکمرانوں جنوبی پنجاب کو نظرانداز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے جنوبی پنجاب کے ارکان اسمبلی کی ملاقات  ہوئی ہے۔ ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا ،فنڈز لاہور ٹرانسفر کرکے …

مزید پڑھئے