روزانہ ارکائیوز

کہانیاں سن سن کر لوگوں کے کان پک گئے ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کہانیاں سن سن کر لوگوں کے کان پک گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ مگرمچھ کے آنسو بہانے والے اپنے دور میں قوم کو انصاف کارڈ، کسان کارڈ کیوں نہیں دے رہے تھے۔ فرخ حبیب نے کہا …

مزید پڑھئے

مہنگائی اور بیروزگاری آنے والی نسلوں کو تباہ کر دے گی، ڈاکٹر عبدالمالک

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری آنے والی نسلوں کو تباہ کر دے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے لوگوں کے کھڑے ہونے تک انصاف نہیں ملے گا۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ پی ڈی ایم پارلیمنٹ کی …

مزید پڑھئے

کراچی کا جلسہ تاریخی ہوگا، وزیر بلدیات سندھ

وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کا جلسہ تاریخی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا جلسہ تاریخی ہوگا، عوام کا سمندر جلسے میں شرکت کرے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسے سے اہم خطاب کریں گے، نا اہل …

مزید پڑھئے

منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) شئیر کی گئی تصاویر …

مزید پڑھئے

پاکستان کی بقا اسی میں ہے کہ وزیر اعظم جیسے نالائق حکمرانوں کو رخصت کریں

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا اسی میں ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جیسے نالائق حکمرانوں کو رخصت کریں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو حکمران سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے مخالفین کا احتساب کر رہے …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر نے معنی خیز پوسٹ جاری کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے معنی خیز پوسٹ جاری کردی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہاتھ میں چائے کا کپ ہے اور وہ بےحد خوش نظر آرہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ہمارے اردگرد بہت زیادہ شور ہے جس …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 4 افراد انتقال کر گئے، محکمہ صحت

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 4 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا کہنا ہے صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 683 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید …

مزید پڑھئے

ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Sarwat G (@sarwatg) شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ …

مزید پڑھئے

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے پارلیمانی لیڈر کا چناؤ کیا جائے گا، ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے پارلیمانی لیڈر کا چناؤ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اجلاس میں سینئر قیادت نے آئندہ …

مزید پڑھئے