روزانہ ارکائیوز

ٹک ٹاکر ذوالقرنین کا صارف کو کرارا جواب

پاکستان کے ٹک ٹاک اسٹار اور اداکار ذوالقرنین سکندر نے اپنی اہلیہ و ٹک ٹاکر کنول آفتاب کے حجاب پر تنقید کرنے والے صارف کا منہ کھری کھری سنا دی۔ کنول آفتاب نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ فارمولا کار میں بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ کنول آفتاب کی جانب سے …

مزید پڑھئے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی روانہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امارات ایئرلاین کی پرواز سے کراچی ایئرپورٹ لینڈ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ایئر پورٹ سے سیدھا باغ جناح جلسے کا دورے کریں گے۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری چند دن سے دبئی میں قیام …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف عوام کو صحیح معنوں میں ریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عوام کو صحیح معنوں میں ریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر اولیاء میں ترقی کیلئے سیاسی و انتظامی قیادت کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک، پارلیمانی سیکرٹری ندیم قریشی …

مزید پڑھئے

منہ کا بار بار سوکھنا کس بڑی بیماری کی علامت ہے؟ تحقیق

اکثر اوقات گھر کے بڑے بوڑھے اور جوان بار بار منہ سوکھنے کی شکایت کرتے ہیں جسے ہم پانی کی کمی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں،. ماہرین کے مطابق کہ بار بار منہ سوکھنے کی ایک بڑی وجہ شوگر بھی ہوسکتی ہے۔ امریکی یونیورسٹی امریکن ڈائیبیٹیز ایسوسی ایشن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق خون میں …

مزید پڑھئے

امریکی بحری جہاز کوروسی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

امریکی بحری جہاز کوروسی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی پیسیفک فلیٹ کے سب سے بڑے اینٹی سب میرین جنگی جہاز ایڈمرل ٹرائبٹس نے امریکی گائیڈڈ میزائل تباہ کرنے والے جنگی بحری جہاز کی جانب سے جاپان کے سمندر میں روس کی قومی سرحد کی خلاف ورزی کی کوشش کو ناکام بنا …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے دو روز میں دوسری بار افسران کے تبادلے اور تقرریاں کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 65 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کی ہیں۔ تبادلوں میں مختلف اضلاع …

مزید پڑھئے

پی سی بی ہال آف فیم میں نئے ممبران شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ہال آف فیم میں فضل محمود اور عبدالقادر کو شامل کر لیا جبکہ  حنیف محمد، عمران خان، جاوید میاندار ظہیر عباس ،وسیم اکرم اور وقار یونس بھی پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہال آف فیم کے نئے ممبران …

مزید پڑھئے

اس مرتبہ پوری قوم تاریخی طور پر اس بابرکت ماہ کو منائے گی، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اس مرتبہ پوری قوم تاریخی طور پر اس بابرکت ماہ کو منائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ڈی چوک پر محفل سماع کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں کروڑوں درود …

مزید پڑھئے

ویرات کوہلی نے بائیو ببل کی سختیوں کی منظر کشی کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بائیو ببل کی سختیوں کی منظر کشی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں رسی سے کرسی پر بندھے ہوئے اور زبان باہر نکلی ہوئی ہے۔ This is what playing in bubbles feels like. …

مزید پڑھئے

حکومت سے باہر بیٹھے لوگوں کے لیے صرف صبر کی دعا کرسکتا ہوں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت سے باہر بیٹھے لوگوں کے لیے صرف صبر کی دعا کرسکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ تمام اداروں سے مثالی تعلقات ہیں، حکومت سے باہر بیٹھے لوگوں کے لیے صرف صبر کی دعا کرسکتا ہوں، …

مزید پڑھئے