روزانہ ارکائیوز

بابراعظم نے اپنی 27 ویں سالگرہ 36 ہزار فٹ بلندی پر منائی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی 27 ویں سالگرہ 36 ہزار فٹ بلندی پر منائی،کیک پر بیٹ، گیند بنی ہوئی تھی، بابرکو کِنگ بتاتے ہوئے تاج بھی بنا ہوا تھا ، انکے پسندیدہ آئی فون، آئی پوڈز،کار کی شکل بھی کیک کا حصہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے دبئی روانگی سے …

مزید پڑھئے

محمد عامر قومی ٹیم کے پیچھے پیچھے دبئی کیلئے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر قومی کرکٹ ٹیم کے پیچھے پیچھے دبئی کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ باؤلر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں محمد عامر نے اس وقت کی ٹیم مینجمنٹ سے مایوس ہو کر کرکٹ …

مزید پڑھئے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت سندھ

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 32 کیسز رپورٹ ہوئے ، چوبیس گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں 10اور میرپورخاص میں 5کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا …

مزید پڑھئے

ایڈریان سینا کس پاکستانی اداکارہ سے ملاقات کے منتظر ہیں؟

پاپ گلوکاری کی دنیا کے مشہور ترین بینڈ ایکسینٹ کے لیڈ گلوکار ایڈریان سینا پاکستان میں اداکارہ عائشہ عمر سے ملاقات کے منتظر ہیں ۔ ایڈریان سینا کے پاکستان آنے اور یہاں کے پُرفضا مقامات پر چھٹیاں گزارنے کے اعلان پر عائشہ عمر نے ان کا خیر مقدم کیا۔ گلوکار نے جواب میں کہا کہ وہ سیاحت کے فروغ کے …

مزید پڑھئے

اداکارہ غنیٰ علی کا مداح پر برہمی کا اظہار

پاکستان کی معروف اداکارہ غنیٰ علی نے مداح کو شوہر سے متعلق نازیبا زبان استعمال کرنے پر سنا دی۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ساتھ متعدد تصویریں شیئر کی تھیں جن میں غنیٰ علی کو اپنے شوہر کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا تھا۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب یادگار شہداء کارساز پہنچے ،  یادگار شہداء پر پھول چڑھائے ، شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی اور جیالے شہداء کی یاد میں پودے لگائے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، ہمایوں سرور بودلہ

ضلعی صدر پیپلز پارٹی ہمایوں سرور بودلہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی نے احتجاجی ریلی نکالی جس کی صدارت ضلعی صدر پیپلز پارٹی ہمایوں سرور بودلہ نے کی۔ ہمایوں سرور بودلہ کا ریلی میں کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

سابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان سمیت کرکٹرز کی قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان سمیت قومی کرکٹرز نے قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا تھا کہ  قومی ٹیم کے لیے بہت سی نیک خواہشات ہیں، پاکستان ٹیم میں سب ہی فیورٹ ہیں ٹیم …

مزید پڑھئے

حکومت کو معیشت کو بہتر بنانے کے لیے کوشش کرنی چاہیے ، رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کو معیشت کو بہتر بنانے کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت  افواج پاکستان کے ساتھ محاذ آرائی سے اجتناب کرے ، وزیر اعظم انا کو چھوڑ کر ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے مسئلے پر مسلح …

مزید پڑھئے

حریم شاہ اور صندل خٹک بڑی مشکل میں پھنس گئیں، ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ اور صندل خٹک بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔ حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر کچھ ویڈیوز اور اسٹوریز شیئر کی ہیں جن میں وہ کافی پریشان اور مایوس نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ آج اُن کی زندگی کا سب سے سیاہ ترین …

مزید پڑھئے