روزانہ ارکائیوز

گرمی کا نام و نشان ختم؛ مون سون بارشوں کا خطرناک سلسلہ برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا خطرناک اسپیل برسنے کو تیار ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  17 اور 18  اکتوبر کے دوران ملک کے کچھ بالائی علاقوں میں مون سون کا ایک سسٹم داخل ہوگا یا پھر اس کے اثرات ظاہر ہونگے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے …

مزید پڑھئے

ہم چاہتے ہیں کہ دنیا بھی افغانستان کی مدد کرے ، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ دنیا بھی افغانستان کی مدد کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ماحول ٹھیک ہے ، اگلے جمعے تک تمام مسائل ٹھیک ہوجائیں گے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ شرپسند عناصر حساس ادارے کو متنازع بنا رہےہیں ، طرح طرح …

مزید پڑھئے

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں خوراک کی اشیاء کی درآمد 388 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد ہوگئی

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں خوراک کی اشیاء کی درآمد 388 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ نئے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 285 ارب 34 کروڑ روپے کی خوراک کی اشیاء کی درآمد ہوئی تھی، پہلے تین ماہ میں 3 ہزار ارب روپے سے …

مزید پڑھئے

پوری دنیا خوراک کے مسائل کے حوالے سے متفکر ہے، حسان خاور

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات حسان خاور کا کہنا ہے کہ پوری دنیا خوراک کے مسائل کے حوالے سے متفکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات حسان خاور نے خوراک کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مناسب غذا اور خوراک کے بغیر انسانی صحت کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

آنکھوں کی حفاظت کے چند آسان اور مؤثر طریقے

آنکھیں انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہیں جس کی مدد سے آپ دنیا کو دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ یا پھر زیادہ ٹیکنالوجی کا استعمال انہیں کمزور کردیتا ہے۔ آج کل نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا ہے۔ لیکن آپ چاہیں تو خود اپنی …

مزید پڑھئے

حکومت بلوچستان عوام کو مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑےگی ، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان عوام کو مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑےگی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سازش کرکے آج بلوچستان حکومت گرانا چاہتی ہے ، پی ڈی ایم کے اتحادی بڑھنے کےبجائے کم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑی، وفاقی وزیر ایوی ایشن

وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے علاوہ اشیائے خوردونوش بھی پاکستان میں سستیں ہیں۔ غلام سرور خان نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب

ایڈ منسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈ منسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بار بار معاشی ترقی کی مثالیں دیتے ہیں ، میرا سوال ہے کہ ملک ترقی کررہا ہے تو مہنگائی کیوں ہورہی ہے؟ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

حکومت نے اپنی ناکامیوں اور نااہلیوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنی ناکامیوں اور نااہلیوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکٹری احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے صوبائی تنظیموں کو مہنگائی پر عوامی احتجاج اور ریلیز کی …

مزید پڑھئے

بورے والا میں کارروائی، 142 ایکڑزرعی زمین واہ گزار کرالی گئی

بورے والا میں اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ نے محکمہ مال اور میونسپل کارپوریشن عملہ کے ہمراہ بڑی کارروائی کے دوران 142 ایکڑزرعی زمین واہ گزار کرالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورے والا کے نواحی علاقہ 146ای بی کے مقامی زمیندار کے قبضے سے 142ایکڑ زرعی زمین واہ گزار کرالی گئی، واہ گزار کرائی گئی زمین کی مالیت 20 کروڑ سے …

مزید پڑھئے