روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل صادق اور امین ہیں،وزیر مملکت

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل صادق اور امین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اپوزیشن کے الٹی قلا بازیاں لگانے والے اراکین کو شدید مایوسی ہوئی۔ اپنے پیغام میں فرخ حبیب …

مزید پڑھئے

عمران خان ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوئے ہیں، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کچھ لوگوں نے کافی کوشش کی اور وزیراعظم عمران خان کا نام آف شور کمپنیز سے جوڑنا چاہا مگر ایک بار پھر …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید36 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد1662 ہو گئی ہے جبکہ اسپتالوں میں مجموعی طور پر ڈینگی کے131 مریض زیرعلاج ہیں۔  محکمہ صحت کے مطابق  پشاورمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران20 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں انتظامیہ کے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں چھاپے

اسلام آباد میں انتظامیہ نے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں چیک کرنے کے لیے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں چھاپے مارے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات آج خود مختلف مارکیٹوں کا دورہ کرتے رہے۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ تقریبا 300 کے قریب دکانوں کو چیک کیا گیا ہے۔ حمزہ شفقات کا کہنا …

مزید پڑھئے

ماضی میں مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے چوہدری برادران کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، ترجمان چودھری صاحبان

ترجمان چودھری صاحبان نے کہا ہے کہ ماضی میں مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے چوہدری برادران کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ترجمان چودھری صاحبان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چودھری برادران کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے فائلوں میں غلط اور گمراہ کن مواد بھرا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پنڈورا پیپرز پر عبدالعلیم خان کا موقف سامنے آگیا

پنڈورا پیپرز پر پنجاب کے سینیئر وزیر عبدالعلیم خان کا موقف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی آئی جے کی جانب سے علیم خان کے نام آف شور کمپنی ظاہر کرنے پر پنجاب کے سینیئر وزیر علیم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں  کہا کہ ‘الحمدللہ! کچھ نہیں چھپایا’، میری یہ آف …

مزید پڑھئے

نوشہرہ اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش شروع

نوشہرہ اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ نوشہرہ اور گردونواح میں بارش جاری ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بارش سے شہر کے موسم نے انگڑائی لے لی ہے۔ ذرائع کے مطابق آندھی اور بارش کی وجہ سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا …

مزید پڑھئے

حکومت تعمیری ایجنڈے پر گامزن ہے، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت تعمیری ایجنڈے پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا صرف تخریبی اور تنقیدی ہے۔ حکومت پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ پاناما لیکس سے نااہل ہونے والوں کو پنڈورا لیکس سے بھی خوف …

مزید پڑھئے

گلوکار عاطف اسلم کا ایک روز بعد عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس

گلوکار عاطف اسلم نے ایک روز بعد عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عاطف اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمر شریف کے انتقال کا سن کر بے حد دکھ ہوا۔ عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ عمر شریف کے اہل خانہ سے اظہار افسوس …

مزید پڑھئے

ہم تمام سیاسی اور سماجی لوگ عمر شریف کے لیے دعاگو ہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم تمام سیاسی اور سماجی لوگ عمر شریف کے لیے دعاگو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے معروف اداکار عمر شریف کی رہائش گاہ پہنچ کر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آج عمر شریف کے گھر وزیراعظم عمران …

مزید پڑھئے