نوشہرہ اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش شروع

نوشہرہ اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ نوشہرہ اور گردونواح میں بارش جاری ہے۔
ذرائع نے کہا کہ بارش سے شہر کے موسم نے انگڑائی لے لی ہے۔
ذرائع کے مطابق آندھی اور بارش کی وجہ سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے اور پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔

The post نوشہرہ اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش شروع appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email