روزانہ ارکائیوز

پاکستان قومی یکجہتی فورم کی جانب سے ڈاکٹر عبدالقدیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

پاکستان قومی یکجہتی فورم کی جانب سے ڈاکٹر عبدالقدیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد  ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان قومی یکجہتی فورم کی جانب سے ڈاکٹر عبدالقدیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام سیاسی جماعتوں اور فورم کے زمہ داران نے شرکت کی اور ڈاکٹر عبدالقدیر کی مغفرت کے لیے عمرے …

مزید پڑھئے

معاشرے کے تمام طبقات کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے، ترجمان کراچی پولیس

ترجمان کراچی پولیس نے کہا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کراچی پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ معاشرے کے تمام طبقات بالخصوص خواجہ سراؤں کے جان و مال اور ان کے عزت نفس کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن باؤلر سعید اجمل کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کو خراج عقیدت

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر سعید اجمل نے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سلام پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن باؤلر سعید اجمل نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے لیے ایٹمی بم تخلیق کرنے …

مزید پڑھئے

حرا مانی کا سادہ لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بلکل سادہ لگ رہی ہیں۔ حرا مانی کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے …

مزید پڑھئے

گلشن اقبال کی حدود میں ڈکیٹ بے لگام

گلشن اقبال کی حدود میں ڈکیٹ بے لگام ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تھانہ گلشن اقبال بلاک 6 ہیئر سیلون میں اطمینان کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیئر سیلون میں چار افراد نے سیلون میں موجود تمام افراد کو لوٹ لیا جس کی سی سی ٹی وی بول نیوز کو موصول …

مزید پڑھئے

اسپتال میں زیرعلاج بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بچوں کو اگر چھوٹی سی بیماری پر بھی اسپتال لے جایا جائے تو وہ رونا شروع کردیتے ہیں۔  برازیل میں ایک کمسن بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ Even in difficult times at the hospital this little boy sings & dances. (Brazil) Little Miguel was hospitalized last week with gastroenteritis but that didn't keep him from singing …

مزید پڑھئے

بچوں کے لنچ باکس میں کیسی غذائیں رکھنی چاہئیں؟ والدین ہوشیار ہوجائیں

بچوں کی صحت مند نشونما کے لئے بہتر خوراک کا انتخاب بہت ضروری ہے، والدین کو س بات کا خیال رکھنا چاہئیے۔ والدین کو بچوں کے کھانوں پر خصوصی توجہ ہونی چاہئیے اور اسکول جاتے بچوں کے لئے بھی لنچ باکس میں اچھی غذاؤں کا انتخاب کرنا چاہئیے ۔ عموماً اسکول میں فروخت ہونے والی اشیاؤں کی طرف بچے زیادہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ منال خان کی امل کے ساتھ تصویر وائرل

حال ہی میں شادی کرنے والی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کی اپنی بھانجی امل کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 2067 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2067 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1257397 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2067 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 393 ، بلوچستان میں 4، گلگت بلتستان میں 2، خیبرپختونخوا …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے  ساتھ اپنی یادیں  شیئر کردیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ساتھ اپنی یادیں شیئر کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان عظیم سائنسدان کے ساتھ کرکٹ فین بھی تھے۔ Besides being a …

مزید پڑھئے