روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 850 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 850 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1255389 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 850 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 498 ، خیبرپختونخوا میں 226 ، اسلام آباد میں 53، …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 28 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 28 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28073 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 43206 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 6، پنجاب میں کورونا وائرس سے 13 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 9 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں …

مزید پڑھئے

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانے اور وزارت خارجہ کے حکام نے امریکی نائب وزیر خارجہ کو ایئر پورٹ پر الوداع کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کیں …

مزید پڑھئے

رکشہ دیہاڑی دار طبقے کیلئے روزگار کا سب سے بڑا وسیلہ ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ رکشہ دیہاڑی دار طبقے کیلئے روزگار کا سب سے بڑا وسیلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے صدر رکشہ مینوفیکچرر ایسوسی ایشن میاں اسد حمید کی ملاقات ہوئی جس میں رکشہ انڈسٹری کو درپیش مسائل سے پرویز الہٰی کو آگاہ کیا گیا۔ ملاقات میں صدر …

مزید پڑھئے

عمر شریف سے ہماری گہری وابستگی تھی، خواجہ اظہار الحسن

ایم کیو ایم کے رہنماء خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ عمر شریف سے ہماری گہری وابستگی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماء خواجہ اظہار الحسن نے عمر شریف کے سوئم میں شرکتکی اور جواد عمرکے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف سے ہماری گہری وابستگی تھی۔ خواجہ اظہار الحسن نے کہا …

مزید پڑھئے

اپوزیشن ذاتی مفاد جبکہ عمران خان ملک و قوم کا سوچتے ہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ قوم جانتی ہے اپوزیشن ذاتی مفاد جبکہ عمران خان ملک و قوم کا سوچتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایک ہفتے میں تحریک کے کارکنان کے جلسوں کے مناظر ، یہ عمران خان پر لوگوں …

مزید پڑھئے

سونے سے پہلے ورزش کے کیا نقصانات ہیں ؟جانیے

کینیڈین سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ سونے سے دو گھنٹے پہلے خوب ورزش کرتے ہیں انہیں نہ صرف دیر سے نیند آتی ہے بلکہ ان کی نیند متاثر بھی رہ سکتی ہے۔ ریسرچ جرنل ’’سلیپ میڈیسن ریویو‘‘ میں شائع ہونے والی اس رپورٹ سے پتا چلتا کہ جن لوگوں نے رات کو سونے سے دو گھنٹے یا …

مزید پڑھئے

حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی کو نیلے رنگ کا سادہ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ اس سے قبل …

مزید پڑھئے

مدینہ شوگر مل کا کم قیمت گنا خرید کر کسانوں کو 74 کروڑ کا چونا

مدینہ شوگر مل نے کم قیمت گنا خرید کر کسانوں کو 74 کروڑ کا چونا لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوگر انکوائری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مدینہ شوگر مل کسانوں کا مالی استحصال کرتی رہی ہے۔ انکوائری رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2017_18 میں گنے کی امدادی قیمت 180 روپے فی من تھی اور مدینہ شوگر ملز …

مزید پڑھئے

چیئرمین نیب عمران خان کے اشاروں پر چلتے ہیں ، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب عمران خان کے اشاروں پر چلتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیب آرڈیننس کالا قانون ہے، پیپلز پارٹی اسے مسترد کرتی ہیں۔ کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ چیئرمین …

مزید پڑھئے