روزانہ ارکائیوز

ورلڈ بریسٹ کینسر ڈے پر شہر قائد گلابی رنگ کی لائٹوں سے سج گیا

ورلڈ بریسٹ کینسر ڈے پر شہر قائد گلابی رنگ کی لائٹوں سے سج گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزار قائد میں ورلڈ بریسٹ کینسر دن کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں شوکت خانم کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عاصم یوسف نے شرکت کی۔ شوکت خانم کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ پچاس فیصد خواتین میں …

مزید پڑھئے

حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ مسٹرڈ اور بلیک کلر …

مزید پڑھئے

لاڑکانہ پولیس کی بے حسی، دو معصوم بچے گرفتار

لاڑکانہ پولیس نے بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو معصوم بچے گرفتار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گاؤں بڈو میں پیش آیا جہاں دھامراہ تھانہ پولیس نے دو معصوم بچوں کو پکڑ کر حراست میں لیتے ہوئے پولیس موبائل میں بٹھا لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھامراہ تھانہ پولیس نے گاؤں بڈو میں اسکول …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کا مرنا جینا عوام کے ساتھ ہے، راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مرنا جینا عوام کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتنا بڑا جلسہ ان لوگوں کے لیے …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان میں تمام فریقین پر مشتمل حکومت کی حمایت کرتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں تمام فریقین پر مشتمل حکومت کی حمایت کرتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نائب وزیر خارجہ مسز وینڈی شرمین کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سلامتی و باہمی دلچسپی امور …

مزید پڑھئے

مضبوط، خوشحال، جمہوری پاکستان خطے بلکہ دنیا کے لیے اہم ہے، امریکی نائب وزیر خارجہ

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا ہے کہ مضبوط، خوشحال، جمہوری پاکستان خطے بلکہ دنیا کے لیے اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین کی صحافتی اداروں کے مدیران سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں موسمیاتی تغیر، شفاف توانائی، اقتصادیات اور علاقائی ربط پر معاونت کر …

مزید پڑھئے

ایک ارب ڈالر قرض کی قسط کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے اور ساتویں جائزے کیلئے 4 اکتوبر کو شروع ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام پر مشتمل اقتصادی ٹیم نے مذاکرات میں حصہ لیا، رواں مالی سال کے دوران معاشی اہداف کا جائزہ لیا گیا، بجٹ میں رکھے گئے ٹیکس اہداف، …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مردان میں مختلف گڑ گانیوں کا معائنہ کیا اور 1400 کلو سے زائد مضر صحت گڑ بر آمد کی۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ گڑ کی تیاری میں چینی اور مضر صحت کیمکلز کا استعمال کیا جا رہا …

مزید پڑھئے

ثروت گیلانی کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Sarwat G (@sarwatg) پوسٹ کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ اس سے …

مزید پڑھئے

کنسلٹنٹ سی ایس آر اور کنسلٹنٹ ایچ ایس ای کا کوٹ ادو پاور پلانٹ کا دورہ

کنسلٹنٹ سی ایس آر اور کنسلٹنٹ ایچ ایس ای نے کوٹ ادو پاور پلانٹ کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں کنسلٹنٹ سی ایس آر اور کنسلٹنٹ ایچ ایس ای نے کوٹ ادو پاور پلانٹ کا دورہ کیا ہے۔ نیپرا نے کہا کہ دورہ نیپرا کی سی ایس آر مہم “بجلی خوشحالی کے ساتھ” کے …

مزید پڑھئے