روزانہ ارکائیوز

واٹس ایپ چیٹ کو خفیہ رکھنے کا انتہائی آسان طریقہ

اگر آپ اپنی واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو کو مخفی رکھنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک آسان طریقہ خود واٹس ایپ کی طرف سے ہی اپنے صارفین کو مہیا کیا گیا ہے۔ دی سن کے مطابق واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر ہے جس سے زیادہ لوگ واقف نہیں ہیں اس فیچر میں آپ اپنے واٹس ایپ کو …

مزید پڑھئے

سرکاری سطح پر ربیع الاول کے حوالے سے مختلف تقریبات ہوں گی، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سرکاری سطح پر ربیع الاول کے حوالے سے مختلف تقریبات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق عشرہ رحمت اللعالمین ؐ کے سلسلے میں یکم ربیع الاول سے وزیر اعلیٰ آفس اور وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پرچراغاں کیا جائے گا، 7 کلب  اور8 کلب کی عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا …

مزید پڑھئے

اراکینِ اسمبلی متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنائیں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے  کہا ہے کہ اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی ملاقات ہوئی جس میں قانون سازی، متعلقہ حلقوں کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر …

مزید پڑھئے

ہنسانے کا جو کام عمر شریف نے کیا ہے وہ ہمیشہ یاد رہے گا ، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہنسانے کا جو کام عمر شریف نے کیا ہے وہ ہمیشہ یاد رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ہفتے میں عمر بھائی کے مداحوں نے بےحد پیار کا اظہار کیا ہے ، عمر شریف بھائی کا نام …

مزید پڑھئے

3 منزلہ عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی، ویڈیو وائرل

بھارتی شہر بنگلورو میں 3 منزلہ عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ کستوری نامی علاقے میں پیش آیا جہاں تین منزلہ بلڈنگ اچانک گرپڑی۔ Video | 3-Storey building collapses in Bengaluru's Kasturi NagarSource: Twitter#Bengaluru #buildingcollapses pic.twitter.com/5f2QDWrudz — Priya Jaiswal (@jaiswalpriyaa) October 8, 2021 میڈیا …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ گئے

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان ملتان سے لاہور پہنچے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کل معروف شاعر سیلمان گیلانی سے ملاقات کریں گے۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان ہفتے کے روز شہباز شریف کی بھی عیادت کریں گے …

مزید پڑھئے

سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار کس کو ٹھہرا دیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

رواں سال 14 اگست کو رونما ہونے والے واقعے گریٹر اقبال پارک میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 13 افراد کا گینگ عائشہ کی ایک نیم برہنہ فوٹیج پر اسے 2 سال سے بلیک میل کر رہے تھے جبکہ 14 اگست کو اسے زبردستی بلیک میل کر کے مینار پاکستان لیجایا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہے جس کی وجہ سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی چندریگر روڈ، لی مارکیٹ اور جنگ پریس سمیت متعدد علاقوں میں ٹریفک جام ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرومندر اور نمائش پر بھی ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہریوں کا مشکلات کا سامنا ہے۔ The …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم

پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ تقسیم کیے جانے والے راشن میں آٹا، چاول، دالیں، گھی، چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ شامل ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر …

مزید پڑھئے

طالبان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد قطر روانہ ہو گیا ، ترجمان طالبان

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد قطر روانہ ہو گیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کی قیادت میں طالبان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد قطر روانہ ہو گیا …

مزید پڑھئے