روزانہ ارکائیوز

پنجاب روزگار اسکیم کے تحت آسان قرضوں کی فراہمی کے عمل کو تیز کیا جائےگا، صوبائی وزیرصنعت

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب روزگار اسکیم کے تحت آسان قرضوں کی فراہمی کے عمل کو تیز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال اور وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں پنجاب …

مزید پڑھئے

اگلے سال حکومت 80 روپے چینی کاریٹ مقرر کر ے گی ، جمشید اقبال چیمہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اگلے سال حکومت 80 روپے چینی کا ریٹ مقرر کر یگی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایف سی اے اجلاس میں خریف فصل کا جائزہ لیا گیا اور …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق قبضہ گروپوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، راجہ بشارت

وزیر قانون و کوآپریٹوز پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے ویژن کے مطابق قبضہ گروپوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون و کوآپریٹوز پنجاب راجہ بشارت کی ہدایت پر قبضہ گروپوں کے خلاف بڑی کارروائی جاری ہے۔  محکمہ کوآپریٹوز نے موضع کماہاں لاہور میں کروڑوں روپے کی سرکاری …

مزید پڑھئے

پنجاب میں پہلی بار ریسکیو ایئر ایمبولینس شروع کی جارہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پہلی بار ریسکیو ایئر ایمبولینس شروع کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قدرتی آفات سے آگاہی اور بچاؤ کے قومی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 8 اکتوبر 2005 کو آنے والا زلزلہ پاکستان کی تاریخ کا ہولناک …

مزید پڑھئے

لاء گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے 50 نمبر لازم قرار

لاء گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے 50 نمبر لازم قرار دے دیے گئے  ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پنجاب بار کونسل کی جانب سے عوام الناس کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اب لاء گیٹ ٹیسٹ میں کم از کم 50 نمبرز حاصل کرنے والوں کو ہی …

مزید پڑھئے

آج پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی ہے، امریکی نائب وزیر خارجہ

امریکی نائب وزیر خارجہ و امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین کا کہنا ہے کہ آج پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ ملاقات افغانستان کے مستقبل اور پاک امریکہ اہم …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر اطلاعات نے جہلم کی عوام کو خوشخبری سنا دی

 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے جہلم کی عوام کو خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پنڈ داد نخان تا جہلم دورویہ سڑک کا ٹینڈرہو گیا، تمام لوازمات پورے کر دئیے گئے  اور ایف ڈبلیو او کو ٹھیکہ دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اطلاعات نے بتایا کہ …

مزید پڑھئے

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کا سرکاری ملازمتیں لاٹری کے ذریعے بانٹنے پر اظہار افسوس

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سرکاری ملازمتیں لاٹری کے ذریعے بانٹنے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ایک سے پانچ گریڈ تک کی سرکاری ملازمتوں کے لئے ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کیا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے جیالوں کو سرکاری …

مزید پڑھئے

آپ کے ستارے وزن سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے

وزن بڑھنا ایک بیماری سمجھا جاتا ہے جو کہ انسان کی شخصیت کو متاثر کرتا ہے۔ اپنے وزن کو متوازن بنانے کے لئے بہت سے لوگ الگ الگ طرح کے جتن کرتے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں  جس میں ڈائیٹنگ، ورک آؤٹ اور دیگر چیزیں شامل ہیں۔ کبھی کبھار وزن بڑھنا انسان کے اپنے ہاتھوں میں نہیں ہوتا ہے کیونکہ وہ …

مزید پڑھئے

کیا آپ اس تصویر میں چھپے 4 الفاظ ڈھونڈ سکتے ہیں؟

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اس میں کچن کا منظر تو ہے لیکن کیا یہ تصویر دیکھنے میں درست ہے؟ یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی آزمائش اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے حل کی جاتی ہیں۔ تصویری پہیلی جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے …

مزید پڑھئے