روزانہ ارکائیوز

پاکستان اور تھائی لینڈ نے ایک مجازی تقریب میں مشترکہ لوگوں کی رونمائی کر دی، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ نے ایک مجازی تقریب میں مشترکہ لوگوں کی رونمائی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاک تھائی لینڈ سفارتی تعلقات کی 70 ہویں سالگرہ کے موقع پر ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ مشترکہ لوگوں کی رونمائی پاکستان اور تھائی لینڈ کے …

مزید پڑھئے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے حلقہ انتخاب لاڑکانہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتہ تک نوڈیرو ہاؤس میں قیام کریں گے، رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور، عذرا پیچوہو، سردار شاہ، ضیا عباس شاہ سمیت دیگر وزراء بھی لاڑکانہ میں موجود ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کے ارکان …

مزید پڑھئے

والد کے اسپتال بنانے کے خواب کو پورا کرنا چاہتا ہوں،  جواد عمر

پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف مرحوم کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا ہے کہ اپنے والد کے اسپتال بنانے کے خواب کو پورا کرنا چاہتے ہوں، حکومت اس معاملے میں مدد کرے۔ عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا کہ میرے والد کو جس اعزاز کے ساتھ سب نے رخصت کیا اس پر شکر گزار ہوں۔ عمر شریف …

مزید پڑھئے

پاکپتن میں شانِ رحمت اللعالمینؐ شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تقریبات کا سلسلہ جاری

جشن عید میلاد النبیؐ آتے ہی ملک بھر کی طرح پاکپتن میں بھی شانِ رحمت اللعالمینؐ شایان شان طریقے سے منانے کے لئیے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بزم ذکر حبیبؐ جماعت اہلِ سنت پاکستان کے زیرِ اہتمام استقبال ربیع الاول کا جلوس نکالا گیا ہے، جلوس میں علماء و مشائخ عظام سمیت عشاقان رسولؐ کی کثیر …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب کابینہ کا 48 واں اجلاس طلب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ کا 48 واں اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کا 48 واں اجلاس کل دوپہر 2 بجے ایوان وزیر اعلیٰ میں ہوگا، اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آئے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں …

مزید پڑھئے

معاشی ترقی کے بارے میں ورلڈ بینک کا تخمینہ غیر حقیقی قرار

وزارت خزانہ نے معاشی ترقی کے بارے میں ورلڈ بینک کا تخمینہ غیر حقیقی قرار دیدیا۔ تفصیلات  کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کرہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی بینک کا موجودہ مالی سال معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا تخمینہ غلط ہے، موجودہ مالی سال پاکستان کی معیشت 5 فیصد شرح سے ترقی کرے …

مزید پڑھئے

زالے سرحدی کا دیسی لک مداحوں کو بھاگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ دیسی لک میں بہت …

مزید پڑھئے

کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی  نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر نے ہرنائی کے علاقے میں فوجی دستوں کی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ …

مزید پڑھئے

سربراہ پی ڈی ایم کی معروف شاعر سید سلمان گیلانی کے گھر آمد

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے وفد کے ہمراہ معروف شاعر سید سلمان گیلانی کے گھر آمد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے سید سلمان گیلانی کی عیادت اور صحت یابی کے لیے دعا کی۔  معاون خصوصی بلال میر، حافظ عبد الرحمن، حافظ زین العابدین وفد میں شامل ہیں، قاضی عبد الودود، مولانا بلال، حافظ …

مزید پڑھئے

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ستمبر 2021 میں دو ہزار دو سو تئیس نئی کمپنیاں رجسٹر

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ستمبر 2021 میں دو ہزار دو سو تئیس نئی کمپنیاں رجسٹر کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ستمبر 2021 میں دو ہزار دو سو تئیس نئی کمپنیاں رجسٹر کیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں ہونے …

مزید پڑھئے