روزانہ ارکائیوز

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اندرون ملک آپریٹ ہونے والی پروازوں میں مسافروں کو کھانے کی سہولت فراہم نہ کر نے پر نوٹس

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک آپریٹ ہونے والی پروازوں میں مسافروں کو کھانے کی سہولت فراہم نہ کر نے پر نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک پروازوں میں کھانے کی عدم فراہمی اور سی اے اے کے احکامات پر عمل نہ کرنے کی شکایات پر سخت نوٹس لے لیا گیا ہے۔ سی اے اے کا کہنا …

مزید پڑھئے

سعودی عرب سے پاکستان کا ایک خاص رشتہ ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ سعودی عرب سے پاکستان کا ایک خاص رشتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر مفتی عزیر اور سیکرٹری یوتھ گل زیب کیانی سمیت دیگر سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقات میں پی …

مزید پڑھئے

کھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے کیا نقصانات ہیں ؟ ماہرین نے بتادیا

اکثر افراد اپنے کھانوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا پسند کرتے ہیں تاہم اب ماہرین نے اس کے مضر اثرات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق کھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کی عادت صحت کے لئے مضر ثابت ہوسکتی ہیں۔ امریکی یونیورسٹی آف ساؤتھ جارجیا میں کی جانے والی اس تحقیق …

مزید پڑھئے

کنزہ ہاشمی کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ فراک زیب …

مزید پڑھئے

فلک شبیر کی بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی گلوکار فلک شبیر کی بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پاکستان کی نامور اداکارہ سارہ خان کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں سارہ خان کے شوہر فلک شبیر کو اپنی بیٹی کے کان میں اذان دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post …

مزید پڑھئے

بلدیاتی انتخابات براہ راست کرانے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست کرانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری پر …

مزید پڑھئے

میر شکیل کی جعلی خبروں نے پاکستان میں آئی سی آئی جے کی تحقیقات کو متاثر کردیا

امریکہ میں مقیم معروف قانون دان میرک تھامس نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے حال ہی میں جاری کردہ “پنڈورا پیپرز” کے مؤقف میں سمجھوتا کیا ہے کیونکہ اس کے پاکستانی شراکت داروں نے جعلی خبروں کو پھیلانے کیلئے اس پلیٹ فارم کا استعمال کیا۔ تھامس نے اپنے حالیہ بلاگ …

مزید پڑھئے

خانپور میں پانچویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ

خانپور میں پانچویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 12 سالہ طالبہ کھیتوں میں کام کر رہی تھی کہ صدام نامی ملزم نے اپنے ساتھیوں ندیم اور نذیر کی مدد سے لڑکی کو مبینہ جنسی زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کو اطلاع دی گئی تو …

مزید پڑھئے

پنجاب کی جامعات میں اساتذہ ملازمین کو ڈسپیرٹی الاونس دینے کا معاملہ

پنجاب کی جامعات میں اساتذہ ملازمین کو ڈسپیرٹی الاونس دینے کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خالد خان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ڈسپیرٹی الاونس وفاق کی تمام جامعات میں دیا جا رہا ہے۔ رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ پنجاب کے صوبائی محکموں …

مزید پڑھئے

عمران خان کے تمام وعدے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق  نے کہا ہے کہ عمران خان کے تمام وعدے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سودی نظام سے معیشت بہتر نہیں ہوسکتی، اس وقت ملکی پالیسیاں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بنارہا ہے۔  امیر جماعت اسلامی کا کہنا …

مزید پڑھئے