حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی کو نیلے رنگ کا سادہ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ حرا مانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنی سادہ انداز میں تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی کو سفید  رنگ کے سادے لباس میں دیکھا گیا تھا۔

خیال رہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی جو کہ اپنی خوش مزاجی کے باعث بہت مشہور ہیں۔

The post حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email