روزانہ ارکائیوز

وکلاء ہمارے معاشرے کا اہم جزوہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وکلاء ہمارے معاشرے کا اہم جزو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ سے چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل حاجی محمد افضل دھرالہ ، وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد اور ایڈووکیٹ میاں عبدالرحمن غفوریا کی ملاقات ہوئی۔ اس …

مزید پڑھئے

کیلنڈر ایئر میں زیادہ ٹی ٹونٹی رنز کا ریکارڈ محمد رضوان کی دسترس میں آنے لگا

کلینڈر ایئر میں زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز کا ریکارڈ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی دسترس میں آنے لگا ہے۔ تفصیلتا کے مطابق  وکٹ کیپر بیٹسمین  محمد رضوان نے رواں سال 1428رنز جوڑے ہیں ، محمد رضوان اس وقت اپنے کیریئر کی بہترین فارم میں ہیں۔  کسی ایک کیلنڈر ایئر میں زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی …

مزید پڑھئے

جہاں اختیار ہوگا وہاں احتساب بھی ہوگا، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جہاں اختیار ہوگا وہاں احتساب بھی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نےا پنے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو این آر او نہیں ملے گا، یہ لوگ اقتدار میں آکر لوٹ مار کرتے  ہیں۔ اپنے بیان میں وزیر …

مزید پڑھئے

بھارت پیسے کے بل بوتے پر حکمرانی کررہا ہے،شعیب اختر

قومی کر کٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت پیسے کے بل بوتے پر حکمرانی کر رہا ہے، ہمیں بھی اپنا ریونیو بڑھانے کی ضرورت ہے، ہم نے دیہاڑی نہیں چلانی بلکہ ہم نے پالیسی میکنگ پر جانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک پروگرام میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کی ایک ہی ترجیح ہے جو کشمیر کی آزادی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی ایک ہی ترجیح ہے جو کشمیر کی آزادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کی آزادی کا کئی بار موقع آیا جسے ہمارے حکمرانوں نے ضائع کردیا، کشمیر کی آزادی اور کشمیر کاز کو چھوڑنا پاکستان کے …

مزید پڑھئے

پاکستان نیوی کے زیر اہتمام مارگلہ گرین گالف کلب میں ایم ایف گالف ٹورنامنٹ

پاکستاا نیوی کے زیر اہتمام مارگلہ گرین گالف کلب میں ایم ایف گالف ٹورنامنٹ 2021 کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کی مختلف کیٹگریز کے مقابلے کھیلے گئے،ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد غیر ترقی یافتہ علاقوں کے بچوں کیلئے فنڈز جمع کرنا تھا،ٹورنامنٹ میں 80سے زائد گالفرز شریک ہوئے۔ ٹورنامنٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

ناردرن نے دفاعی چیمپئین خیبرپختونخوا کوشکست دے دی

نادرن نے ٹیبل ٹو پر  دفاعی چیمپئین خیبر پختونخوا کو 14 رنز سے ہرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ناردرن نے ٹیبل ٹوپر خیبرپختونخوا کو 14 رنز سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ناردرن کی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں 6 میچز کھیل کر 4 میں کامیابی حاصل کرچکی ہے۔ …

مزید پڑھئے

یکساں احتساب ہوتا تو قوم بین الاقوامی سطح پر بار بار شرمندہ نہ ہوتی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ یکساں احتساب ہوتا تو قوم بین الاقوامی سطح پر بار بار شرمندہ نہ ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک ایک قدم آگے، سو قدم پیچھے کے مضداق چل رہا ہے۔ تین سال میں ملک بحرانوں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ …

مزید پڑھئے

حکمرانوں نے پاکستان کی عزت اور وقار خاک میں ملا دی، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پاکستان کی عزت اور وقار خاک میں ملا دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےپشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی سے غیر اسلامی قوانین منظور کروانے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ پی ڈی ایم …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف میں ہرشخص کا وقار ہے، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ہرشخص کا وقار ہے۔ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات ہوئی جس میں ٹکٹ ہولڈرز نے اپنے اپنے حلقوں کے مسائل سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔  اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم …

مزید پڑھئے