روزانہ ارکائیوز

لاہور میں کار ریسنگ ٹریک پر سجا ڈرفٹ ریسنگ کا رنگا رنگ میلہ

پاکستان کے پہلے ریسنگ ٹریک پر چمچماتی گاڑیوں کی ڈانسنگ مووز نے ریسنگ کے شوقین لوگوں کے دل موہ لیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کالا شاہ کاکو کے قریب پاکستان کا پہلا کار ریسنگ ٹریک قائم کر دیا  گیا ہے، ریسنگ پروموشن کے لیے دو کلو میٹر طویل ریسنگ ٹریک پر پہلا ایونٹ منعقد کیا گیا جس میں ملک …

مزید پڑھئے

‏امیرجماعت اسلامی کا حکومت سے وزراء کو عہدوں سے ہٹانےکا مطالبہ

‏امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت سے وزراء اور مشیروں کو عہدوں سے ہٹانےکا مطالبہ کیا ہے۔ ‏تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جن حکومتی وزراء اور مشیران کےنام پنڈورا پیپرز میں آئےہیں، وہ فوری طور عہدوں سے مستعفی ہوجائیں، بصورت دیگر انھیں عہدوں سے برطرف کیا جائے۔  امیرجماعت اسلامی کا کہنا …

مزید پڑھئے

سینٹرل پیجاب نے سندرن پنجاب کو شکست دے دی

سینٹرل پیجاب نے سندرن پنجاب کو شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سدرن پنجاب کی ٹیم نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں جیت کا کھاتہ نہ کھول سکی۔ چھ میچز کھیلنے کے باوجود اے ٹی ایف سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں جیت کی تلاش ختم نہیں ہوسکی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کے آخری اور مجموعی طور …

مزید پڑھئے

صنعت کاروں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ  میں صنعت کاروں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صنعت کاروں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، اگر 2017 یا 18 کی بات کریں تو شاید …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ  ٹیم کو  غیر ملکی کوچز میتھیو ہیڈن اور ورنوو فلینڈر  جوائن کریں گے

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی  کے لیے قومی  کرکٹ ٹیم کوغیر ملکی کوچز میتھیو ہیڈن اور ورنوو فلینڈر  جوائن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق  سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن ٹیم کو متحدہ عرب امارات میں جوائن کریں گے، جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر ورنوو فلینڈر اگلے ہفتے لاہور میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے ۔ میتھیو ہیڈن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی …

مزید پڑھئے

پنڈورا لیکس، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

پنڈورا پیپرز پر وزیراعظم عمران خان نے کل اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کل ہوگا، اجلاس کے دوران پینڈورا لیکس میں شامل حکومتی شخصیات کے ناموں پر گفتگو ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم معاملے پر مزید تحقیقات کے حوالے سے ہدایات دیں گے جبکہ آف شور کمپنیاں رکھنے والوں سے جواب …

مزید پڑھئے

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کابل میں مسجد کے باہر دھماکہ ہوا جس کے باعث 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں  کہا کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کی عیدگاہ جامع مسجد کے دروازے کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد شہری جاں بحق ہوئے۔ …

مزید پڑھئے

مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مواچھ گوٹھ کا حملہ میرے گھر پر ہوا ہے، پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ

پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے کہا ہے کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مواچھ گوٹھ کا حملہ میرے گھر پر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تعزیتی ریفرنس سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مواچھ گوٹھ کا حملہ میرے گھر …

مزید پڑھئے

دراز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنر بن گیا

آن لائن شاپنگ کی ایپ دراز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ڈیجیٹل اسٹریمنگ  پارٹنر بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دراز آئی سی سی ٹیٹوئنٹی ورلڈکپ کے ميچز مفت دکھائے گا،دراز کی ایپ پرصارفین ٹورنامنٹ کےتمام میچزکہیں سےبھی دیکھ سکیں گے ۔ دراز کے چیف مارکیٹنگ آفیسر محمد عمار حسن  کا کہنا تھا کہ کرکٹ سب سےزيادہ ديکھے …

مزید پڑھئے

مواچھ گوٹھ سانحہ کھلی دہشتگردی تھی جو آزادی کے دن کی گئی، فرمان علی

فرمان علی نے کہا ہے کہ مواچھ گوٹھ سانحہ کھلی دہشتگردی تھی جو آزادی کے دن کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تعزیتی ریفرنس سے فرمان علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 14 آگست کے دن ہم اپنے گھر کی تقریب سے واپس آ رہے تھے، اس دن آزادی کی مناسبت سے بچوں نے پاکستان کے جھنڈے بھی ہاتھوں میں …

مزید پڑھئے