روزانہ ارکائیوز

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سیاسی جماعتیں نہیں خاندانی مافیا بن چکی ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سیاسی جماعتیں نہیں خاندانی مافیا بن چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ دونوں جماعتیں اپنے کرپشن اور بدعنوانی کے منشور پر متحد ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان دونوں …

مزید پڑھئے

عمر شریف کو دنیا بھر میں شائقین کی ایک بڑی تعداد یاد کرے گی، مہوش حیات

کامیڈی کنگ عمرشریف کےانتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے پاکستان کی صف اول کی اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے کہا کہ عمر شریف صاحب، ان تمام مسکراہٹوں اور خوشی کے لیے آپ کا شکریہ جو آپ ہماری زندگیوں میں لائے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر داخلہ کا پاک بحریہ ڈاک یارڈ کراچی کا دورہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آج پاک بحریہ ڈاک یارڈ کراچی کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاک بحریہ ڈاک یارڈ اور سب میرین حمزہ کا تفصیلی دورہ کیا اور پاک بحریہ نے آپریشنل تیاریوں پر وزیر داخلہ کو بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ وی ایڈمرل نوید اشرف نے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں انٹرنیشنل ملٹری چیمپئن شپ کا انعقاد

پاکستان میں 53 ویں انٹرنیشنل ملٹری چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں کورکمانڈر لاہور مہمان خصوصی تھے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/10/ISPR.mp4 آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھئے

اپر چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے مقابلے کا آخری روز

اپر چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے مقابلے کا آج آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی مقابلوں میں مرد اور خواتین زینی پاس سے قاقلشت تک پیرا گلائیڈنگ کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق احتتامی تقریب قاقلشت میں ہوگی، شرکاء میں ٹرافیاں تقسیم کی جائیں گی۔ خیال رہے کہ مقابلے یکم اکتوبر سے شروع ہوئے تھے۔ پیراگلائڈرز سے 12 ہزار 8 …

مزید پڑھئے

کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر مختلفاسپیشل ایس او پیز جاری کر دیے ہیں،عمران سکندر

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے  اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیے ہیں- تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، اس لیے تمام شہری کورونا …

مزید پڑھئے

شاہین کا سفر کہاں تک پہنچا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

سمندری طوفان شاہین کے آج عمان سےٹکرانے کی پیشگوئی کی گئی ہے، عمان میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش بھی متوقع ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس  کے مطابق عمان کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان شاہین کیٹیگری 1 کی شدت اختیار کرگیا ہے۔ طوفان کے پیش نظر عمان میں آج اور کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

جہاز میں یہ تین خفیہ بٹن کیوں موجود ہوتے ہیں اور یہ کیا کام کرتے ہیں؟ جانیے

آسمانوں میں اڑتا جہاز اپنی الگ دنیا رکھتا ہے۔ زمین سے کئی گھنٹوں کا فاصلہ ہونے کی وجہ سے جہاز کے عملے کو کئی طرح کی تیاریاں پہلے سے کرکے رکھنی پڑتی ہیں جن میں خفیہ بٹنز ان کی مدد کرتے ہیں۔ آج ہم اپنی اس اسٹوری میں آپ کو جہاز کے اندر چھپے خفیہ بٹنز کے بارے میں بتائیں …

مزید پڑھئے

کوئٹہ میں مہنگائی کا جن بے قابو

کوئٹہ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سبزی سے گوشت تک ہر چیز کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا مرغی کا گوشت 330 سے 370 میں فروخت ہونے لگا، پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، تین سو روپے میں بکنے والی مرغی 70 روپے اضافے …

مزید پڑھئے

بکری اور بندر کے بچے کی دوستی کے چرچے؛ ویڈیو وائرل

ہم مختلف اقسام یا جنس کی دوستی کی داستانوں سے بہت محظوظ ہوتے ہیں۔ یہ جتنی عجیب و غریب ہو اتنی ہی دلچسپ لگتی ہے۔ لیکن کچھ جانور اتنے گھل مل جاتے ہیں کہ وہ بے میل لگتے ہیں؟ بعض اوقات ان کی دوستی بہت خطرناک لگتی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں …

مزید پڑھئے