روزانہ ارکائیوز

آثار قدیمہ کی دریافت اور سیاحتی مقامات کی ڈویلپمنٹ سے پنجاب کو ٹورازم ہب بنائیں گے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہآثار قدیمہ کی دریافت اور سیاحتی مقامات کی ڈویلپمنٹ سے پنجاب کو ٹورازم ہب بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بزدار حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے ایک اور اہم قدم، پنجاب میں ہزاروں سال پرانی قدیمی و تاریخی آثار قدیمہ کی دریافت پر کام  شروع کردیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدا …

مزید پڑھئے

صوبہ بھر سے ڈینگی کے 176 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، عمران سکندر بلوچ

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 176 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ کی صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے لیے کاروائیاں جاری ہیں۔ عمران سکندر بلوچ …

مزید پڑھئے

سرگودھا میں پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار

سرگودھا کے تھانہ عطاء شہید پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے تھانہ عطاء شہید پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار کرلیے جبکہ ملزمان سے 4 موٹر سائیکل، 13 موبائل فون سمیت 12 لاکھ 49ہزار روپے کا مال مسروقہ بھی برآمد کرلیا گیا …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی نے فوری طور پر بورڈ ملازمین کو اخراجات کم کرنے حکم دے دیا

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی جانب سے فوری طور پر بورڈ ملازمین کو اخراجات کم کرنے حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجا نے بورڈ ملازمین سے دو روزقبل عمران خان انکلوژر میں خطاب کیا تھا جہاں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے مجھے بتایا ہے کہ انہوں نے پرائم منسٹر …

مزید پڑھئے

کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی کشمیریوں کے ساتھ زیادتی ہے، شہریار آفریدی

چئیرمین نیشنل کشمیر کمیٹی پاکستان شہریار خان آفریدی نے کہا  ہے کہ جموں کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی نہتّے کشمیریوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاست ڈیلس کے شہر ڈیلس میں فرینڈز آف کشمیر کے تحت ایک تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے،شہریار خان آفریدی کی آمد پر چئیرپرسن فرینڈز آف …

مزید پڑھئے

کراچی میں آج کیسا موسم ہو گا؟ جانئیے

کراچی: شہر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے ، شہر میں 10 تا 12 کلو میٹر …

مزید پڑھئے

حمزہ شہباز آج ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز آج بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ورکرز کنونشن کے پنڈال میں تیاریاں جاری ہیں، پنڈال کو چاروں طرف سے خیر مقدمی پینا فلیکس سے سجا دیا گیا ہے، پنڈال میں کافی تعداد میں کرسیاں لگانے کا عمل بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز ایک …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ میں تھانہ بی ڈویثرن کے ایس ایچ او اختیارات سے تجاوز کرگئے

 اوکاڑہ میں تھانہ بی ڈویثرن کے ایس ایچ او حافظ سعید اختیارات سے تجاوز کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں تھانہ بی ڈویثرن کے ایس ایچ او حافظ سعید اختیارات سے تجاوز کرگئے ، پیسے کی چمک کی خاطر جواء کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو مقدمہ میں فرار ظاہر کردیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک روز قبل جواء …

مزید پڑھئے

قطر کے پہلے قانون ساز انتخابات میں 63.5 فیصد ووٹ ڈالے گئے

قطر کے پہلے قانون ساز انتخابات میں 63.5 فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر الیکشن میں ٹرن آؤٹ 44 فیصد رہا ہے۔ 40 رکنی کونسل کے 15 ارکان کی تقرری امیر قطر کریں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ابتدائی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ووٹروں نے ملک کے 30 اضلاع کے 233 امیدواروں میں شامل 26 …

مزید پڑھئے

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ضلع خضدار کے مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 3.4  ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 65 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا۔ The post خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ appeared first on .

مزید پڑھئے