روزانہ ارکائیوز

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کا بیٹا منشیات کیس میں گرفتار

ممبئی : بالی ووڈ کے بےتاج بادشاہ اورسپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے کروز شپ پر جاری پارٹی پر چھاپہ مارا اور 10 افراد کو گرفتار کر لیا ، جن میں شاہ رخ خان کا بیٹا بھی شامل ہے۔ …

مزید پڑھئے

سوات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ضلع خضدار کے مغربی علاقے میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 3.4  …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے انتقال سے اردو کامیڈی یتیم ہوگئی ہے، یاسر حسین

کامیڈین کنگ عمر شریف کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور اداکار، ہدایتکار ومیزبان یاسر حسین نے کہا کہ ’فادر آف کامیڈی ‘عمر شریف کے انتقال سے اردو کامیڈی یتیم ہوگئی ہے۔ سوشل میدیا رپورٹس کے مطاق یاسرحسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر لیجنڈ کامیڈین اور اداکار عمر شریف کے ساتھ …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی کا کراچی میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان  پیپلز پارٹی کا  17 اکتوبر کو کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسہ مزار قائد سے متصل باغ جناح گراؤنڈ میں ہوگا،  پیپلز پارٹی نے جلسے سے متعلق ڈی سی ایسٹ …

مزید پڑھئے

کورونا پر جون 2020 تک حکومتی اخراجات کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی گئی

کورونا پر جون 2020 تک حکومتی اخراجات کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کتنے اخراجات ہوئے پارلیمنٹ میں اس کی تفصیلات پیش کردی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے 12 کھرب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے، جون 2020 تک صرف 354 ارب روپے جاری ہوسکے، این …

مزید پڑھئے

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو الوداع، ثمینہ پیرزادہ

کامیڈی کنگ عمرشریف کےانتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے کہاکہ کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو الوداع۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں لانے اور دلوں کو خوشیوں سے بھرنے …

مزید پڑھئے

پی ایم سی آنے والے ڈاکٹروں کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے، اسماعیل راہو

صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ پی ایم سی آنے والے ڈاکٹروں کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے وفاقی حکومت سے پاکستان میڈیکل کمیشن کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا وزیر جامعات اسماعیل راہو کا وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ،اپی ایم سی میڈیکل کے بچوں …

مزید پڑھئے

گھوٹکی: قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا

گھوٹکی میں میرپورماتھیلو قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرمیں سرسوں کا تیل بھرا ہوا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کوٹینکرکی سیکیورٹی کے لیے مقرر کردیا گیا  ہے جبکہ پولیس نے ٹینکر الٹنے کے باعث ٹریفک کے لیے متبادل راستہ بھی بنا دیا ہے۔  واضح رہے کہ علاقہ مکین برتن لیکرتیل لینے …

مزید پڑھئے

عوام کو مہنگائی سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ عوام کو مہنگائی سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔  تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی بزنس کیمونٹی سے جلال الدین رومی اور سید عظمت شاہ اور دیگر سے ملاقات ہوئی ہے۔ چوہدری محمد سرور نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی، بھتہ طلب کرنے والے ملزمان گرفتار

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی پی ایل سی ساؤتھ کی جانب سے کامیاب  مشترکہ کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں ایک کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے والے دو انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار  کرلیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی  عارف عزیز کا کہنا ہے کہ ملزمان اعجاز علی اور فرید خان کو سہراب …

مزید پڑھئے