روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے مزید 35 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 35 افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 656  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی نے بتایا کہ گزشتہ 24 …

مزید پڑھئے

بورے والا میں تیزاب گردی کا واقعہ

بورے والا کے علاقے نواحی آبادی رضوان ٹاون میں تیزاب گردی کا واقعہ سمانے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بورے والا کے علاقے نواحی آبادی رضوان ٹاون میں تیزاب گردی کا واقعہ سمانے آگیا ،سابقہ خاوند نے گن پوائنٹ پر خاتون پر تیزاب پھینک دیا جس کے باعث خاتون کا چہرہ اور بازو بری طرح متاثر ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

ہم دوبارہ بحرانی صورتحال کی طرف نہیں جانا چاہتے ہیں، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ہم دوبارہ بحرانی صورتحال کی طرف نہیں جانا چاہتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کم معاوضے کی وجہ سے ٹینکر ڈائیورز کی کمی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو ایک لاکھ ڈائیورز کی کمی کا سامنا …

مزید پڑھئے

سابق امریکی صدر نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کروانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کروانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فیڈرل جج کو درخواست دے دی ہے جس میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔  خبر ایجنسی کے مطابق درخواست میں ٹوئٹر کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع کی …

مزید پڑھئے

عالمی مالیاتی اسکینڈل ہلچل مچانے کو تیار: پاناما لیکس سے بڑے پینڈورا پیپرز آج جاری ہوں گے

دنیا بھر میں پانچ سال قبل پاناما پیپرز کے نام سے ایک مالیاتی اسکینڈل سامنے آیا تھا جس نے دنیا بھر کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کردی تھی تاہم اب آئی سی آئی جے ایک اور مالیاتی اسکینڈل پر مبنی رپورٹس جاری کرنا شروع کرے گی۔  سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ’پنڈورا پیپرز‘ کے نام سے سامنےآنے والے اس نئے …

مزید پڑھئے